RKS
banner
ptiswat.bsky.social
RKS
@ptiswat.bsky.social
Reposted by RKS
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted by RKS
حکومت ابھی سے ڈر چکی ہے پر امن مارچ سے _ خان تو آئے گا ان شاءاللہ
November 23, 2024 at 2:21 AM
نکلو پاکستان کے خاطر 24 نومبر حقیقی آزادی
November 22, 2024 at 1:14 PM
Khan is coming
November 21, 2024 at 1:04 AM
پی ٹی آئی والوں یہ ملک اپ سب کا ہے یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں
November 21, 2024 at 12:34 AM
کون کون جاگ رہا ہے 😂
November 21, 2024 at 12:21 AM
Reposted by RKS
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو
السلام علیکم

منظم رہیں اور حقیقی آزادی کے سفر میں اپنا حصہ ڈالیں
#imrankhan#pti#imranriazkhan#usman435#pakistan#finalcall#burewala #islambad#pmln#lahore#followers#today#updates #niazi#dar#india#insafians#kpk#pak
November 20, 2024 at 6:39 AM
Reposted by RKS
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭽﮧ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ
ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ
ﮔﮭﻮﻧﭧ ﭘﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
#سب_سے_پہلے_پاکستان
November 19, 2024 at 6:18 PM
Reposted by RKS
November 19, 2024 at 6:51 PM
Reposted by RKS
‏اور اپنے مد مقابل کا خوف وہ دور کریگا جس میں ظرف، عقل اور دلیری زیادہ ہو گی۔ اور جو ملک اور عوام کا مفاد اپنے ذاتی فائیدے اور سیاست سے اوپر رکھیگا۔
‏اب دعا کریں اور انتظار کیجئیے۔ نعیم لودھی
November 20, 2024 at 6:40 AM
Reposted by RKS
بات کہاں پھنسی ہوئی ہے ؟؟؟
‏موجودہ عبوری نظام ایک دوسرے کے خوف کی بنیاد پہ چل رہا ہے یا رکا ہوا ہے ۔
‏جونہی خوف کی جگہ اعتماد اور رواداری نے لے لی، یا کسی اور فریق نے گارنٹی کی ذمہ داری اٹھا لی تو سب ٹھیک ہو جائیگا۔ انشاءللہ۔
November 20, 2024 at 6:39 AM
Reposted by RKS
‏جسٹس عقیل عباسی نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دیے ! #سب_سے_پہلے_پاکستان
November 20, 2024 at 6:45 AM
Reposted by RKS
‏Breaking🛑🛑
‏کینڈین پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں قرار داد پیش۔
‏کینڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔
‏ساتھ ہی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کی گیا۔
#سب_سے_پہلے_پاکستان
November 20, 2024 at 6:50 AM