PTI Multan
banner
ptiofficialmtn.bsky.social
PTI Multan
@ptiofficialmtn.bsky.social
Official BLUE SKY Account of Pakistan Tehreek-e-insaf Multan. #PTI
حکومت لاشیں چاہتی ہے اپنی سیاست کے لیے مطیع اللہ جان نے حکومت کا گھٹیا چہرہ بے نقاب کر کے 25 کروڑ عوام کی رہنمائی کی
November 26, 2024 at 8:17 AM
Salute to the brave journalists keeping us informed every moment today on IK's #FinalCall ❤️

Prayers for their safety

@MehwishQamas | @Husnainrafique_ | @Agha_Sarwar804 | @mugheesali81 | @ehtashamabbasi @Sherazi_Silmian
November 25, 2024 at 9:51 AM
پہلے موٹروے بند کی،پھر اسلام آباد کے ہوسز بند کروا دئیے گئے۔
اب سٹوڈنٹس بے یارو مددگار۔
November 22, 2024 at 5:17 PM
سالار خان کاکڑ کا قافلہ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگیا ہے
November 22, 2024 at 4:58 PM
یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
November 22, 2024 at 4:15 PM
اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
November 22, 2024 at 4:12 PM
‏ردعمل
November 22, 2024 at 9:19 AM
پاکستانیوں کیا تیاری ہے آپکی عمران خان کی فائنل کال پر اسلام آباد آنے کی؟
November 22, 2024 at 4:31 AM
گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں "

ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
November 21, 2024 at 12:21 PM
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہے ہیں
November 21, 2024 at 12:16 PM
جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟

خان کا جواب:
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
November 21, 2024 at 10:45 AM
ایم پی اے نادیہ فاروق کھر پی پی 277 ملتان سے عمران خان کے حکم پر حسین آگاہی مارکیٹ ملتان میں 24 نومبر کی کمپین کرتے ہوئے
November 21, 2024 at 10:38 AM
اس بیان سے بانی چیئرمین عمران خان، پاکستان تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی، سیاسی کمیٹی، پالیسی اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں ہے، تحریکِ انصاف کی کور اور سیاسی کمیٹی عمران خان کے حکم، نظریے اور پارٹی پالیسی پر مبنی تجاویز مرتب کرتی ہے، یہ ان کی ہمیشہ کیطرح ذاتی خواہش ہو سکتی ہے۔
November 21, 2024 at 5:15 AM
آپ پاکستان میں باہر سے پیسہ لے کر آئیں باقی پاکستان سے باہر بھیجنا ہمارا کام ہے واہ جی کیا ترقی ہے
November 20, 2024 at 7:01 PM
‏‎ایک طرف ملک وقوم کی خاطر شہید ہونے والوں کی
لاشوں کو گدھے پر لاد کر لایا جارہا ہے

جبکہ دوسری طرف ملک اور قوم کا بیڑا غرق کرنے والے کو
پاکستان آئیرفورس کے خصوصی طیارے لایا جا رہا ہے 🥲
November 20, 2024 at 6:57 PM
باز آجاؤ ڈیجیٹل دہشت گردوں 😂
November 20, 2024 at 6:41 PM