PTI Multan
banner
ptiofficialmtn.bsky.social
PTI Multan
@ptiofficialmtn.bsky.social
Official BLUE SKY Account of Pakistan Tehreek-e-insaf Multan. #PTI
میں گواہی دیتا ہوں
کہ حضرت محمد ﷺ، اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد دنیا میں کوئی اور نبی نہیں آئے گا ❤️
December 10, 2024 at 5:18 AM
اب کتا۔ مرے یا۔ فوجی
ہمارے لیے ایک برابر✌🏼
November 30, 2024 at 8:45 AM
یہ محض اتفاق نہیں ہے۔ وہ درجنوں لوگ شہید کرنے کے اگلے روز اپنے نشانہ بازوں کی مہارت کی تعریف کررہا ہے۔ یہ نچوڑ نچوڑ کر عوام کےدلوں سے فوج کی ہمدردی ختم کررہا ہے۔ یہ اس قوم پر احسان کررہا ہے۔
November 30, 2024 at 8:44 AM
حکومت اور ہینڈلرز کی ایک اور کامیابی.. انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی لگا دی
November 30, 2024 at 8:44 AM
Reposted by PTI Multan
🚨 خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔

شاہد خٹک
November 30, 2024 at 8:22 AM
پرامن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان

عوام کی طاقت کا اندازہ کریں
November 26, 2024 at 9:24 AM
حکومت لاشیں چاہتی ہے اپنی سیاست کے لیے مطیع اللہ جان نے حکومت کا گھٹیا چہرہ بے نقاب کر کے 25 کروڑ عوام کی رہنمائی کی
November 26, 2024 at 8:17 AM
منفی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے اور D Chowk کی طرف پہل قدمی جاری رکھی جائیں
اس دفعہ احتجاج بی بی صاحبہ لیڈ کر رہی ہے
پی ٹی آئی ورکرز مطمئن ہے
November 26, 2024 at 4:53 AM
شیر افضل مروت نے فرمائشی گرفتاری دے کر سب کو بتا دیا کہ وہ کس کا آدمی ہے انشاءاللہ مرشد کی رہائی کے بعد سب سے حساب لیا جائے گا
November 26, 2024 at 4:53 AM
خان نے جس کے ساتھ سب سے ذیادہ احسان کیا اس نے دھوکہ دیا خان کے ساتھ اس دفعہ رھوکہ کرنے والوں اور اس کی پشت پناہی کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دینگے۔
November 26, 2024 at 4:53 AM
میرے پاس بہت کچھ ہے بتانے کو پاکستانیو یہ معمولی جنگ نہیں ہے جو کچھ میں جانتا ہوں اگر بتا دوں ایک رات آپ گھر میں سو نہ سکیں لیکن وہ باتیں نہیں کرنا چاہتا جو شعور والے لوگ ہیں انھیں پتہ ہےکہ یہ جنگ کیا ہے۔پاکستانیو ابھی بھی وقت ہے باہر نکلو اپنے حقوق کے لئیے ورنہ رہتی دنیا تک غلام در غلام رہا گے
November 26, 2024 at 4:47 AM
عاصم منیر کا استعفیٰ لیے بغیر جانا اپنے شہید بھائیوں کے خون سے غداری ہوگی سب سے پہلے مطالبہ اس غدار، قاتل کا استعفیٰ ہونا چاہیے
November 26, 2024 at 4:43 AM
یہ جیت تحریکِ انصاف کے شہداء کے بغیر نہیں مل سکتی تھی جنہوں نے اپنا لہو اس انقلاب میں دیا ہے
•کارکن تحریکِ انصاف
November 26, 2024 at 4:37 AM
اسلام آباد میں انتظامیہ کمیٹی سے اپیل ہے کہ ناشتے اور ادویات کا فوری بندوبست کیا جا سکے۔ جو دوست hiding میں ہیں ان کو فوری باہر نکل کر لوگوں کی اب مدد کرنی چاہئیے۔قافلے پہلے ہی جی 10 پہنچ گئے ہیں۔ اب آپکی روپوشی کا کوئی جواز نہیں رہا-اب باہر نکلیں عوام کو نکالیں۔ اب نہیں تو کب؟
November 26, 2024 at 4:36 AM
جب تک عمران خان باہر آکر خود آکر ہمیں نہیں بتائیں گے ہم نہیں رکیں گے ہم نے ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور پُر امن رہنا ہے ہم وہاں پہنچ کر آپکو اگلا لائحہ عمل دیں گے۔

بشریٰ بی بی کا دوٹوک پیغام
November 26, 2024 at 4:35 AM
اب تک پی ٹی آئی کے مرکزی کنٹینر کے لاوڈ سپیکر سے صدام خان ترین کنٹرول کر رہے ہیں اور ان کا موقف انتہائی سخت ہے کہ ڈی چوک اور مطالبات کی منظوری سے کم کسی بات پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
November 26, 2024 at 4:35 AM
محسن نقوی کا تو اپنا محسن نقوی نکلا ہوا ہے۔۔۔😂
November 25, 2024 at 6:56 PM
بریکنگ نیوز....🔴🔴

عمران خان کی بہادر بہن بھی تمام مشکلات کو عبور کرتے ہوے اسلام باد پہنچ گئی ہیں!
November 25, 2024 at 6:55 PM
یقین کریں اگر آج بشریٰ بی بی ڈٹ کر کھڑی نا ہوتی تو اب تک یہ سارے لیڈر عوام کو چھوڑ کر بھاگ چکے ہوتے ۔
خان تو خان، خان کی بی بی بھی خان ✊
November 25, 2024 at 6:50 PM
‏G 8 ,G9,G10,G11,F11 F10 ,F8
کے تمام کارکنان عہدے داران سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ G 10 اشارے پر مرکزی جلوس کے لیے راستہ کلیئر کریں
November 25, 2024 at 6:50 PM
بریکنگ نیوز....🔴

انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں 15 لاکھ سے زیادہ لوگ اسلام اباد میں جمع ہو سکتے ہیں
November 25, 2024 at 6:49 PM
فوکس صرف بشریٰ بی بی پر اور اس کی حفاظت یقینی بنائیں!! باقی کوئی فیصلے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا!! بشریٰ بی بی فیصلہ لے چکی ہیں!! بشریٰ بی بی کے علاوہ اور قیادت کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں!! سب کمزور ہیں!
November 25, 2024 at 6:48 PM
بریکنگ نیوز 🚨 🚨

تحریک انصاف کور کمیٹی کا بڑا اعلان کل تک عمران خان کو رہا نہ گیا تو ہم قافلوں کو لیکر اڈیالہ جیل چلے جائیں گے احتجاج کسی صورت ملتوی نہیں ہو گا۔
November 25, 2024 at 6:48 PM
الرٹ🚨
محسن نقوی کے گنڈوں نے کارکنان پر فائرنگ شروع کر دی ہے۔
November 25, 2024 at 6:47 PM
‏میں ان ظالموں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ وفا کریں گے اور اپنے مطالبات منوائیں گے ! کارکن کا جذباتی پیغام 🔥🔥🔥🔥
November 25, 2024 at 6:46 PM