Pakistan Tehreek-e-Insaf News
banner
ptinewsofficial.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf News
@ptinewsofficial.bsky.social
www.insaf.pk
اس کے علاوہ 3 رینجرز تھے جن کی موت حادثے میں ہوئی تھی، پولی کلینک کا رکارڈ الگ ہے جس کی ابتدائی لسٹ جاری ہوئی جس کی ڈاکٹرز نے تصدیق کی لیکن حکومت نے ماننے سے انکار کیا یہ سب نامکمل رکارڈ ہے، ہو سکتا ہے لاشیں وہاں سے لے جائی گئی یہ صرف وہ رکارڈ ہے جو ہمارے پاس ہے" صحافی متی اللہ جان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 10, 2024 at 7:38 PM
اس وقت تک وہ 12 گھنٹے سے زیادہ انتظار کر چکے تھے۔" الجزیرہ کی رپورٹ
December 4, 2024 at 4:59 PM
کے قتل کے حوالے سے ایف آئی آر درج نہ کرنے کا وعدہ کریں۔

"وہ مسلسل مجھ پر دباؤ ڈالتے رہے، لیکن میں یہ وعدہ کیسے کر سکتا تھا جب کہ میرے بھائی کو قتل کیا گیا تھا؟" ولی نے کہا
مسلسل درخواست کرنے کے بعد ہی خاندان کو علی کی تدفین کے لیے اس کی لاش لے جانے کی اجازت دی گئی۔
December 4, 2024 at 4:59 PM
کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے انہوں نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا-

تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں- یہ سیاست نہیں جہاد ہے-”
December 3, 2024 at 7:20 PM
لال مسجد آپریشن بھی کامیاب ہی تھا ، یحیی خان نے بھی آپریشن کامیاب کیا تھا مگر اس کے ایک ماہ بعد ملک دو ٹکڑے ہو گیا تھا ۔ اسلام آباد میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا اثر بہت دیر پا ہو گا ۔

‏ بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی
December 3, 2024 at 7:20 PM
کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح و بہبود کی ذمہ داری لیں- جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی بازیابی کے لیے تمام توانائی خرچ کریں اور جو لوگ گرفتار ہیں ان کے کیسز کی پیروی کرنے والے وکلا کی ٹیمز کی حوصلہ افزائی کریں

جہاں تک آپریشن کی کامیابی اور ناکامی کا سوال ہے تو آپریشنز تو بندوق کے زور پر کامیاب ہو ہی جاتے ہیں۔
December 3, 2024 at 7:20 PM
شہدا اور زخمیوں کے حوالے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں کا ڈیٹا جلد از جلد پبلک کیا جائے اور تمام ہسپتالوں اور سیف سٹی کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے تاکہ 9 مئی کی طرح شواہد غائب نہ کیے جا سکیں-

‏میں نے اپنی پارٹی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ہدایات دی ہیں کہ شہدأ کے لواحقین اور زخمیوں
December 3, 2024 at 7:20 PM
ہم اس ظلم کے خلاف تمام عالمی فورمز پر اپنی آواز بلند کریں گے- تحریک انصاف کی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ ذمہ داران بشمول شہباز شریف اور محسن نقوی پر FIR کٹوائیں- دنیا کے کس ملک میں جمہوری احتجاج پر یوں سیدھے فائر کھولے جاتے ہیں؟
December 3, 2024 at 7:20 PM
اور قتل عام کا حکم دینے والے اور اس میں ملوث عناصر کو سخت ترین سزائیں دی جائیں-

میری اس معاملے پر مزید مشاورت جاری ہے اور میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں ہم اس معاملے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ ایسے خوف پیدا کرنے سے عوام چپ بیٹھ جائیں گے تو یہ اسکی خام خیالی ہے ۔
December 3, 2024 at 7:20 PM