Pakistan Tehreek-e-Insaf News
banner
ptinewsofficial.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf News
@ptinewsofficial.bsky.social
www.insaf.pk
خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ اپنی پالیسی کا دوبارہ جائزہ لیں- عمران خان
December 28, 2024 at 8:17 AM
مجھے پیغام ملا ہے کہ ہم سے ڈیل کریں ہم آپ کی پارٹی کو “سیاسی سپیس” دیں گے لیکن آپکو ہاؤس اریسٹ کر کے بنی گالہ میں منتقل کر دیں گے
میں نے جواب دیا ہے کہ پہلے باقی تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرو- میں جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا ہاؤس اریسٹ یا خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا
December 27, 2024 at 9:03 AM
نومبر 26 کو اسلام آباد ڈی چوک میں ہونے والے قتل عام کے بعد اب تک ہونے والا پاکستان کا جانی نقصان۔

#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
December 23, 2024 at 9:13 PM
‏ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن اور 26 نومبر کے اسلام آباد قتل عام کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کے لئے آزادانہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے جس میں سینئر ترین سپریم کورٹ ججز شامل ہوں۔

قوم تیار رہے، میں جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔"
سابق وزیراعظم عمران خان
December 17, 2024 at 7:15 AM
‏وہ جس نے سردی سے بچنے کے لئے پناہ گاہیں بنائیں آج وقت کے فرعون اس کو بنیادی سہولتوں سے صرف اس لئے محروم رکھ رہے ہیں کہ وہ انکی بیعت کر لے۔۔۔

تاریخ ہمیشہ سب یاد رکھے گی!
December 14, 2024 at 3:52 PM
‏شہدا اجتماع، ۱۵ دسمبر بروز اتوار، دوپہر ایک بجے، بمقام باغ ناران، حیات آباد، پشاور۔۔۔ سوال ایک ہی ہے اور ہوتا رہے گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 14, 2024 at 3:51 PM
‏"اسلام آباد قتل عام کے سانحے کو جلیانوالہ باغ کی طرح نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے، جنرل ڈائیر کا قتل عام سو سال بعد بھی عوام کو یاد ہے، اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا، اسلام آباد قتل عام کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں، یہ شواہد چھپائے نہیں جا سکتے، آج نہیں تو کل سب ظاہر ہو جائے گا" عمران خان
December 13, 2024 at 7:22 AM
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 8:09 AM
Aleema Khan’s donation appeal for 26 November Martyrs and Injured

Donation Link: 26November.com
December 11, 2024 at 2:16 AM
‏"پمز ہسپتال کے رکارڈ کے مطابق 26 کی رات تک ڈیڈ باڈیز بھی لائی گئیں اور گولی لگنے سے زخمی ہونے والوں کو بھی لایا گیا، گولی لگنے والے زخمیوں کے نام کے آگے ہسپتال کی انتظامیہ نے باقاعدہ پی ٹی آئی ورکرز بھی لکھا ہوا تھا، پمز میں 9 شہریوں کی لاشیں لائی گئی جن کے آگے گن شاٹ لکھا تھا،
December 10, 2024 at 7:38 PM
‏ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
December 10, 2024 at 7:41 AM
‏اگر آپ کے پاس اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات، وڈیو، گمشدہ افراد کی تصاویر- الغرض کسی بھی قسم کا ریکارڈ موجود ہے تو نیچے دیئے گئے کسی ایک نمبر ہر وہ معلومات بھیجیں۔

معلومات کی فراہمی میں آپ کی معلومات صیغہ راز میں رکھی جائے گی۔

‎#ظلم_کا_حساب_دو
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 6, 2024 at 2:49 PM
‏اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا ،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے۔ عمران خان

‎#ظلم_کا_حساب_دو
December 5, 2024 at 7:52 PM
شہداء کا لہو پوچھ رہا ہے کہ تم نے #گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 9:06 PM
‏"دبئی سے اکثر پارٹی کے ایونٹس میں شرکت کے لیے سفر کرنے والے علی کو سر میں "گولی لگنے" کی وجہ سے موت واقع ہوئی، جیسا کہ پمز اسپتال کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں درج ہے، جسے الجزیرہ نے دیکھا ہے۔ ولی نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے افسران نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ ایک بیان پر دستخط کریں جس میں وہ اپنے بھائی
December 4, 2024 at 4:59 PM
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
December 3, 2024 at 5:04 PM
جواب دو کہ نہتے معصوم پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 5:02 PM