Pakistan Tehreek-e-Insaf
banner
ptimk.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf
@ptimk.bsky.social
Insaf.pk
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
‏ووٹ چور حکومت نے ظُلم کی ساری حدیں پار کر دی
ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 9, 2025 at 11:19 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
آصف علی زرداری اور بلاول زرداری کو آئین کا حلیہ بگاڑنے کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر جمہوریت کو نقصان پہنچایا، انہوں نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کر کے ملک میں آزادیِ اظہار رائے کا گلا گھونٹا ہے۔ شاہ محمود قریشی
February 6, 2025 at 3:33 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
welfare, and socio-economic development in Pakistan and around the world will be his lasting legacy.

We stand with the Ismaili community of Pakistan in this time of mourning." Former Prime Minister Imran Khan
February 6, 2025 at 3:37 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
"I offer my heartfelt condolences to the Ismaili community and to the family of HH Prince Karim Aga Khan following his passing. He was a great friend of Pakistan, and his contributions in the fields of health, education, architecture,
February 6, 2025 at 3:37 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ ہمیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی
February 6, 2025 at 3:50 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
میں واپس آؤں گا۔ عمران خان
February 6, 2025 at 3:54 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
‏الیکشن کمیشن آف پاکستان جس کا کام صاف اور شفاف الیکشن کروانا تھا اس نے دھاندھلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال کیا اور ائین سے انحراف کیا۔
پتن کی رپورٹ
پاکستان تحریک انصاف اٹھ فروری کو 180 سیٹیں جیت چکی تھی اور نواز لیگ صرف 17 سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی۔

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
‎#8FebBlackDay
February 7, 2025 at 9:59 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
Congressman Joe Wilson, who serves on the House Armed Services Committee
And the House Committee on Foreign Affairs has written an open letter to Pakistan’s military government calling for the release of Former Prime Minister Imran Khan:
February 7, 2025 at 10:05 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
Former Prime Minister Imran Khan, Adiala Jail, February 06, 2025

Read the complete statement in English and Urdu on our website:

insaf.pk/news/former-...
February 7, 2025 at 10:05 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
پاکستان تحریک انصاف کے "پارٹی مینجمنٹ سیل" نے تمام صوبوں اور علاقوں میں جاری پارٹی ممبر شپ مہم کے حوالے سے "ممبر شپ انچارجز" کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
February 7, 2025 at 10:07 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI’s protest in London UK

8th February
2:00 PM
February 7, 2025 at 10:07 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
‏قوم کو بتا دو کہ میں انشاء اللہ واپس آؤں گا۔
عمران خان کا پیغام
February 7, 2025 at 10:14 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر انصاف لائرز فورم پاکستان کی تمام تر تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی تنظیم نو منتخب کی جاۓ گی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
February 7, 2025 at 11:35 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
تین بار کے سابق وزیراعظم کی اس سے زیادہ قابلِ رحم حالت اور اس سے بڑی عبرتناک شکست کیا ہوگی کہ عمران خان کی جیت پر، اوپر سے حکم ملتے ہی وکٹری اسپیچ کرنے پہنچ گئے!
‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 1:41 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر

#SwabiJalsa
February 8, 2025 at 1:51 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 2:30 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
اپ سب لوگ خان کی اواز ہیں اور خان اپ لوگوں کی اواز ہے۔ خان سے PTI ہے PTI سے خان نہیں ہے۔ ہم میں بہت لوگ سمجھتے ہیں کہ PTI ان کی وجہ سے ہے، اور وہ بھول جاتے ہیں کہ پہلے والوں نے کیا پایا اتنے بڑے دعوے کرنے کے بعد؟ صرف ذلت اور رسوائی ان کا مقدر بنی۔ اگر ہم بھی سمجھ جائیں اور سنبھل جائیں تو بہتر ہوگا۔🙏
February 5, 2025 at 6:17 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
حفیظ اللہ نیازی صاحب احترام کے ساتھ اپ کہتے ہیں کہ خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے تو حیرت کی بات یہ ہے کہ خان اپنے بھانجےاوراپ کے بیٹے کو ڈیل کے تحت کیوں نہیں نکال پا رہے؟کیوں بشرا بی بی کو وہ نہیں نکال پا رہے؟اپ جیسے لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو سچ دیکھتے ہیں، سنتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں۔
February 5, 2025 at 7:19 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
ایک بات بولنا چاہتا ہوں۔ ہم جیسے لوگ پارٹی میں اتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، جسے اپ پسند کرتے ہیں، اسے پیار کرتے ہیں،جسے پسند نہیں کرتے اسے دھتکار دیتے ہیں،اور یہ بہت اچھی بات ہے۔ بس یاد رکھیں کہ اپ کا رشتہ صرف خان کے ساتھ ہے،اور خان کا رشتہ صرف اپ کے ساتھ ہے۔ ہم جیسوں کے انے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
February 5, 2025 at 6:10 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
اگر موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ، ججز، چیف الیکشن کمشنر، اور تمام لوگ بشمول عوام کے ایک بات سمجھ لیں تو پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ اور وہ یہ ہے کہ۔
"نام اللہ کا، حکم قران کا، راستہ نبی ﷺ کا، اور پاکستان سب کا"۔ اگر اچھی بات لگی ہے تو خوب پھیلائیں اور بری لگی تو معاف کر دیں۔🙏🙏🙏
February 5, 2025 at 6:28 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
تو 8 فروری کو اپ سب لوگ حکومت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ا رہے ہیں نا؟؟ ہم بھی ان کو بتا دیں کہ ہم مرنے سے نہیں ڈرتے، موت کا خوف ہمیں نہیں ہے، سچ کی خاطر اگر جان بھی جاتی ہے تو 100 بسم اللہ۔ نہ ہم ڈریں گے نہ ہم جھکیں گے، ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں، اور اللہ سے ڈرتے ہیں۔ نہ ہم بزدل ہیں نہ کمزور
February 5, 2025 at 6:37 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
یا اس میں وفاق سے بھی آپ کتے لے کر آئیں گی، اور آرمی سے بھی کتے ائیں گے، اور جوڈیشری سے بھی کتے ہوں گے، جو عوام پہ حملہ کریں گے اور کیا آپ اس کو لیڈ کریں گی؟؟؟ پہلے بتا دیں کس قسم کے کتے آئیں گے تاکہ عوام بندوبست کر لے کیسے ان کتوں کو مار کے بھگانا ہے۔ بہت شکریہ!! آپ کا خدمت گزار اور کتے مارنے والا۔
January 11, 2025 at 9:28 PM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
القادر ٹرسٹ کا پورا کیس بقیہ تمام کیسز کی طرح فراڈ اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

‎#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
#FreeImranKhan
#thankyouRichard
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کا_بدله_بائیکاٹ_سے
January 13, 2025 at 7:54 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی حالت یہ ہے کہ۔۔
پھٹی پڑی ہے کلیجہ دبائے بیٹھے ہیں۔
بجائے بلی کے بانس اڑائے بیٹھے ہیں۔

یہ حال اس وقت حکومت کا اور اسٹیبلشمنٹ کا ایک خان سب پہ بھاری ہے، اور کہتے تھے اس کو سیاست نہیں اتی۔ اج وہ سیاست کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہے ماشاءاللہ سے۔
January 13, 2025 at 9:47 AM
Reposted by Pakistan Tehreek-e-Insaf
ہم میں سے جن کو یہ خوش فہمی تھی کہ اگر وہ نہیں ہوتے تو عوام کمبے کو بھی ووٹ نہیں دیتی پہلے والے بھی کہتے تھے PTI ہمارے دم سے چل رہی ہے اج خود ان سب کا دم نکلا ہوا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ کل ہمارے ساتھ بھی وہی ہو جو ہم سے پہلے والوں کے ساتھ ہوا۔ خدارا عوام کا دل جیتو ورنہ اگلے الیکشن ہم سب دھول چاٹیں گے۔
January 14, 2025 at 5:23 AM