PTI Lahore
banner
ptilahoreofficial.bsky.social
PTI Lahore
@ptilahoreofficial.bsky.social
Official Blue Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Lahore. WWW.Insaf.PK
Pinned
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ
Reposted by PTI Lahore
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 1:56 PM
Reposted by PTI Lahore
گن سکتے ہو تو گن لو ! ‏جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
November 24, 2024 at 12:51 PM
اسٹبلشمنٹ میں سوچ پائی جاتی ہے کہ عمران خان اگر رہا ہو گئے تو ان کا استقبال ایسا ہو گا کہ اسٹبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا، پورے کا پورا نظام وینٹی لیٹر پر چلا جائے گا، اسد طور
November 24, 2024 at 7:25 AM
November 24, 2024 at 7:23 AM
‏پنجاب میں کنٹینر کی پکڑ دھکڑ کا معاملہ

کراچی،گڈز ٹرانسپورٹرز کا وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ

کراچی،گڈز ٹرانسپورٹرز نے گاڑیاں نہ چھوڑنے کی صورت میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
November 24, 2024 at 7:23 AM
‏﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾
November 24, 2024 at 7:21 AM
بزرگوں، جوانوں، خواتین اور بچوں میں ملک میں حقیقی آزادی کا شعور جاگ چکا ہے، جس قوم کو قومی گیتوں اور ترانوں سے اسٹیبلشمنٹ نے سلایا تھا وہ عمران خان کے شعور سے جاگ چکی ہے،
آج جذبہ دیکھیں بزرگ ساہیوال سے احتجاج کیلیے چلا ہے منزل دور ہے مگر جذبہ عروج پر ہے اور منزل کی جانب گامزن ہے
November 24, 2024 at 7:20 AM
‏کل اٹک پہلے نمبر پر ہوگا اور اٹک کے قافلے کی قیادت میں خود کروں گی ہم ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے،

ایمان طاہر صادق
November 24, 2024 at 7:17 AM
‏منزل بہت قریب ہے بس اپنے 24 نومبر کو گھروں پہ نہیں بیٹھنا ! ہم سب نے بھرپور تعداد میں اسلام اباد پہنچنا ہے - اپنا مینڈیٹ اور خان کو لے کے واپس آنا ہے
November 24, 2024 at 7:16 AM
‏احتجاج کے حوالے سے فیک نیوز اور کنفیوژن سے بچنے کے لئے صرف پاکستان تحریکِ انصاف آفیشل، رہنماؤں اور عہدیداران کی جانب سے دی جانے والی خبروں پر یقین کریں
November 24, 2024 at 7:14 AM
ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،

یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔
November 24, 2024 at 7:12 AM
اسلام آباد پنڈی کے علاؤہ بھی پورے پاکستان میں جن گھروں میں WiFI لگی ہوئی ہے ان سے درخواست ہے وہ پاسورڈ ختم کر دیں۔
تحریک آزادی کے اس فیصلہ کن مرحلہ پہ پوری قوم یک جان ہو کر سینہ سپر کھڑی ہے۔
جو جسطرح بھی تحریک میں خدمات دے سکتا ہے دے۔
November 24, 2024 at 7:11 AM
‏حقیقی آزادی کے اس جہاد میں اپنی خوف کی زنجیریں توڑ دیں
November 24, 2024 at 7:10 AM
"ان لوگوں کا 9 مئی کی طرز کا ایک اور واقعہ کرنے کا پلان ہے، کنٹینرز پر جو سبز کپڑا ڈالا گیا ہے، میری خبر کے مطابق پولیس اس کو خود آگ لگائے گی اور اس کا الزام تحریک انصاف پر ڈال دے گی" ‎@ImranRiazKhan
November 24, 2024 at 7:08 AM
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل ترین جہاد ھے
November 24, 2024 at 7:06 AM
‏تحریک انصاف کے اس احتجاج کے حوالے سے صرف 4 مطالبات ہیں ۔ 26 آئینی ترمیم واپس کی جائے ، ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے اور تمام اسیران کی رہائی کو ممکن بنایا جائے پھر ہی معاملات حل سکیں گے ۔
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 24, 2024 at 7:04 AM
‏یہ وقت دور نہیں پاکستانیوں!
ہمت نہیں ہارنی واپسی عمران خان کے ساتھ ہی ہوگی ان شاء اللہ
November 24, 2024 at 6:59 AM
صدر ویسٹ پنجاب رائے حسن نواز خان اور چیچہ وطنی پی پی 204 ایم پی اے غلام سرور کی قیادت میں عوام کی بڑی تعداد اسلام آباد احتجاج میں شرکت کے لیے روانہ ہونے کو تیار
November 24, 2024 at 6:58 AM
ایک تجویز ہے عمل کرنا آپکی مرضی.
جہاں آپکو لگے کوئی پولیس کی گاڑی یا پریزن وین کھڑی ہے جو لوگوں کو گرفتار کرنے آئی ہو انکے ٹائرز کی ہوا نکال دیں، پھر کسی کو پکڑیں گے بھی تو کندھوں پر تو لا سکتے نہیں اور گاڑی ہوگی نہیں مجبوراً چھوڑنا پڑے گا۔
November 24, 2024 at 6:57 AM
‏چیچہ وطنی بائی پاس پر پولیس کی ویسٹ پنجاب کے صدر راۓ حسن نواز کو گرفتار کرنے کی کوشش۔
کارکنان نے ناکام بنادی 🔥
November 24, 2024 at 6:56 AM
کنٹینر کو عوام نے کھوتا ریڑھی بنا لیا
November 24, 2024 at 6:55 AM
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کا قافلہ بھی نکل پڑا ۔
آزادی کشمیر کے مختلف قافلے مختلف مقامات پر اس قافلے میں ضم ہوں گے
November 24, 2024 at 6:54 AM
‏آج کے بعد اگر یہ بدزبان گٹھیا عورت بد تمیز ی کا طعنہ دے تو اس کے پی منہ پر اس کی یہ زبان ماری جائے
November 24, 2024 at 6:53 AM
اس وقت ایکس پر پاکستان کے ٹاپ6 ٹرینڈز
November 24, 2024 at 6:53 AM
ملتان سے قافلہ روانہ شاباش عامر ڈوگر
November 24, 2024 at 6:52 AM