insaf.pk
ابھی آپ سب اس کو فالو کرسکتے ہو اور ہر اپڈیٹ آپ کو بروقت ملے گی انشاللہ
ابھی آپ سب اس کو فالو کرسکتے ہو اور ہر اپڈیٹ آپ کو بروقت ملے گی انشاللہ
ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_س

گولی کیوں چلائی؟
کس نے چلائی؟
کس کے کہنے پہ چلائی؟
#گولی_کیوں_چلائی
#FreeImranKhan
#thankyouRichard
گولی کیوں چلائی؟
کس نے چلائی؟
کس کے کہنے پہ چلائی؟
#گولی_کیوں_چلائی
#FreeImranKhan
#thankyouRichard
گولی کیو چلائی؟
گولی کیو چلائی؟
معلوم یوں ہو رہا ہے جیسے یہ قیادت اس کیس کو چلانا ہی نہیں چاہتی۔
اس پر آپکا واضح جواب چاہیے کیونکہ ہم لوگ اپنے شہدا کے ساتھ کھڑے ہیں۔
@Barri
معلوم یوں ہو رہا ہے جیسے یہ قیادت اس کیس کو چلانا ہی نہیں چاہتی۔
اس پر آپکا واضح جواب چاہیے کیونکہ ہم لوگ اپنے شہدا کے ساتھ کھڑے ہیں۔
@Barri
اللہ الحق ہے، وہ حق سچ کا خدا ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے!
ہم سب اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیےقربانی دے رہے ہیں، آپ نے صبر کرنا ہے اور میرے ساتھ مل کر ظلم کا مقابلہ کرنا ہے!”
- پاکستان کے کپتان عمران خان
#حق_کی_جیت_ہو_گی

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ھے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ھے
#FreeImranKhan
#ThankyouRichard
# گولی_کیوں_چلائی
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ھے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ھے
#FreeImranKhan
#ThankyouRichard
# گولی_کیوں_چلائی
پھر دسمبر آیا، غم کا پیام لایا
یادوں کے زخم پھر سے ہرے کر گیا
جب سرزمین نے ماتم کی چادر اوڑھی
اور ننھے چراغ ظالم ہوا بجھا گیا
ماں کی آغوش خالی، گودیں سونی ہو گئیں
چاہتوں کے درخت خزاں سے جھک گئے
خواب جو دیکھے تھے امید کے نگر میں
بکھر گئے راکھ بن کر ہوا میں
پھر دسمبر آیا، غم کا پیام لایا
یادوں کے زخم پھر سے ہرے کر گیا
جب سرزمین نے ماتم کی چادر اوڑھی
اور ننھے چراغ ظالم ہوا بجھا گیا
ماں کی آغوش خالی، گودیں سونی ہو گئیں
چاہتوں کے درخت خزاں سے جھک گئے
خواب جو دیکھے تھے امید کے نگر میں
بکھر گئے راکھ بن کر ہوا میں
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
@ptiofficial.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
Are we dieheart soldier of IK?
@ptiofficial.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
Are we dieheart soldier of IK?
ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔۔!!
ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔۔!!
Scan the QR code to access our Google drive with evidence on #IslamabadMassacre
Scan the QR code to access our Google drive with evidence on #IslamabadMassacre
Imran Khan
Imran Khan
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:
◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
#اسلام_آباد_قتل_عام

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے باقاعدہ اعلان کر دیا۔
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے باقاعدہ اعلان کر دیا۔