banner
pti-offical.bsky.social
@pti-offical.bsky.social
Pinned
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
Reposted
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 2:20 PM
طالبعلموں نے بھی 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے آگاہی کمپین شروع کر دی۔
وائرل کر دیں اس ویڈیو کو۔
November 21, 2024 at 6:24 PM
آزادی گھر میں بیٹھ کے نہیں ملتی!
November 20, 2024 at 5:06 PM
Reposted
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
عمران خان کا اپنے پاکستانیوں کے لیے پیغام
November 19, 2024 at 4:36 PM
Reposted
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
عمران خان کا پیغام
November 19, 2024 at 2:27 PM
Reposted
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
November 19, 2024 at 12:35 PM
فائنل کال! پاکستانیوں گھبرانا نہیں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ اس گندے نظام کو کچل کر اگے بڑھیں گے۔
November 19, 2024 at 2:21 PM
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 2:12 PM