M.Hafeez
banner
professor703.bsky.social
M.Hafeez
@professor703.bsky.social
Pti worker
حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز
November 18, 2024 at 7:02 PM
Reposted by M.Hafeez
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 18, 2024 at 3:52 PM
November 18, 2024 at 6:45 PM
November 18, 2024 at 3:13 PM
24نومبر کو جو ٹکٹ ہولڈر،اراکین اسمبلی احتجاج میں شرکت نہیں کریں گا اسکا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔
November 18, 2024 at 3:11 PM
November 18, 2024 at 3:03 PM
November 18, 2024 at 3:01 PM
November 18, 2024 at 3:00 PM
عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف اختجاج کریں، علیمہ خان
November 18, 2024 at 2:57 PM
خان کی دو ٹوک وارننگ

24 نومبر کی کال فائنل ہے کوئی اگر مگر نہیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ پارٹی چھوڑ دیں۔۔۔
November 18, 2024 at 2:56 PM
صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
November 18, 2024 at 2:55 PM
اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
November 18, 2024 at 2:53 PM
اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
‏عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟
November 18, 2024 at 2:46 PM