phoebusrex.bsky.social
@phoebusrex.bsky.social
Reposted


‏حکومت پریشان ہے کہ عمران خان مزاکرات میں اپنی رہائی کا کوئی مطالبہ ہی نہیں رکھ رہا، ورنہ ماضی میں نواز شریف صرف لندن بھاگنے کے لئے ڈیل کرتا تھا۔

‏عمران خان کا صرف مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت میرے باقی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور 9 مئی اور 26 نومبر پر آزاد انکوائری کمیشن بنایا جائے۔
January 14, 2025 at 11:00 AM
Reposted
لو جی پی ٹی آئی کا ایک شاہکار

اخر کون سی مجبوری ہے اس فوجی ٹاؤٹ کو پارٹی سے فارغ نہیں کر پارہے,
January 14, 2025 at 5:18 AM
Reposted
ہم نے صرف اعتبار کرنے کی غلطی کی ہے اور کچھ نہیں کیا
November 27, 2024 at 3:29 PM
Reposted
November 27, 2024 at 3:36 PM
‏‎پورے پاکستان کا مسئلہ تھا پورے پاکستان مل کے لڑا الحمدللہ.گنڈا پور پشاور سے خالد خورشید گلگت بلتستان سے عارف علوی کراچی سے سالار خان بلوچستان سے عبدالستار Iوکارا سے عون بپی عمیر نیازی جنوبی پنجاب سے احمد فرہاد آزاد کشمیر سے الحمدللہ پٹھانوں نے ہمت دکھائی
November 25, 2024 at 3:32 PM
Reposted
اپ ڈیٹ

چونگی نمبر 26 میں شدید شیلنگ جاری ہے لاکھوں کی تعداد میں کارکنان پہنچ چکے ہیں
November 25, 2024 at 3:20 PM
‏احتجاج میں وٹہ سٹہ والا قانون بڑا زبردست لاگو ہو رہا ہے، وہ کارکن گرفتار کرتے ہیں تو یہاں پولیس والوں کو پکڑ لیا جاتا ہے۔

اور پھر ایکسچینج پریڈ ہو جاتی ہے 😂😂
‎#نومبر24_یوم_انقلاب
November 25, 2024 at 2:52 PM
‏‎جو جو اس وقت روڈ پر ہے احتجاج میں شامل ہے اپنے گھر بار چھوڑ کر اپنی جان اور سکون داؤ پر لگا کر ،ہم سب آپکا قرض نہیں اتار سکتے، اللہ آپکو سلامت رکھے آپکے بچوں کو سلامت رکھے اللہ آپکے لئے تا حیات آسانیوں کے دروازے کھول دے آپ لوگ ہماری جنگ لڑ رہے ہیں اپنے ہمارے بچوں کی جنگ لڑ رہے 🥹
November 25, 2024 at 2:47 PM
‏بریکنگ 🚨🔥

آئیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔

پہلے خان کو رہا کریں وہ خود بات کر لیں گے۔۔۔

زوجہ عمران خان
November 25, 2024 at 2:46 PM
‏رینجرز اور ایف سی کی جانب سے 26 نمبر چونگی پر مظاہرین پر شیلنگ - لاکھوں کا قافلہ ہے جبکہ پولیس اور رینجر کی کُل ملا کر 500 سے زیادہ نفری نہیں
November 25, 2024 at 2:44 PM
Reposted
Carry signs and placards in English as well in order to amplify our message globally. Let our voices echo loud and clear as we stand united for justice, democracy, and a constitutional Pakistan!
#FinalCall
#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 5:42 AM
Reposted
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨

اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے

ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
November 24, 2024 at 5:46 AM
Reposted
‏السلام علیکم۔۔۔ اسلام آباد اور راولپنڈی ۔۔۔آپ لوگوں کے گھروں میں۔۔۔ دکانوں میں۔۔ جہاں پر بھی وائی فائی موجود ہے اپنے پاسورڈ ہٹا دیں ۔۔۔انچ راولپنڈی اور اسلام اباد کے لوگوں کا بھی بہت بڑا امتحان ہے
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 24, 2024 at 6:16 AM
Reposted
November 24, 2024 at 9:28 AM
Reposted
صنم بی بی۔
کل آپکا امتحان ھے۔ کل آپ نے فرنٹ لائن سولجر کی طرح خود لیڈ کرنا ھے۔
عوام آپ کے ساتھ ھونگے۔
اگر پیچھے رہ گی تو وڑ جاوگی۔
کل آپ کا دن ھے
کل ھمارا دن ھے
کل عمران خان کا دن ھے۔
November 23, 2024 at 11:35 AM
Reposted
‏🚨تحریک انصاف کے پانچ ہزار کارکنان پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی وردیوں میں اہلکاروں کے اندر پہنچ گئے۔پولیس کی وردیاں پچھلے ہفتے موچی گیٹ سے بنوائی گئی۔

بے خبر زرائع
November 23, 2024 at 12:40 PM
Reposted
کفن پوش جلوس شکارپور۔
November 23, 2024 at 12:59 PM
Reposted
وائرل کر دیں اس ویڈیو کو🚨
احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:34 PM
Reposted
#پاڑہ_چنار شہداء کی تعداد 81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان.💔
#کرم
November 21, 2024 at 5:36 PM
Reposted
اہل کشمیر نے احتجاج مزاحمت اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کو پچھاڑ دیا۔راولاکوٹ کے بعد آج کوٹلی میں بھی مزاحمت کاروں کا راج رہا۔
مزاحمت تیز ہو
November 21, 2024 at 5:46 PM
Reposted
November 21, 2024 at 7:02 PM