pakhtoonkkhwah.bsky.social
@pakhtoonkkhwah.bsky.social
Reposted
‏مطیع اللہ جان اغواء، پی ٹی آئی پر تشدد، شاید لوگوں کو اب ہمارا دکھ سمجھ آئے -
ماہ رنگ بلوچ
#گولی_کیوں_چلائی
#Islamabad_Massacre
#اسلام_آباد_قتل_عام
#PakistanUnderMilitaryFascism
November 29, 2024 at 3:07 PM
Reposted
‏"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔"
ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟
یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟
#Islamabad_Massacre
#IslamabadMassacare #اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 6:04 AM
Reposted

پی ٹی آئی کے نہتے اور بھوکے پیاسے ورکرز پر جس طرح اس یزیدی حکومت نے 26 نومبر کو D چوک پر ظلم وبربریت کی اپنے ہی لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائیں اس واقعے نے کربلاء کے خونی منظر کی یاد تازہ کردی۔۔‼️

#گولی_کیوں_چلائی
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacr
November 28, 2024 at 3:59 PM
Reposted


#islamabadmassacre

#گولی_کیوں_چلائی #اسلام_آباد_قتل_عام
اکنامک ٹائمز کی تازہ سٹوری اور رپورٹ :پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہے اسلام اباد میں پی ٹی ائی مظاہرین کے قتل عام پر مگر پاکستانی میڈیا راتب خور بغیرت خاموش ہے ۔۔۔
November 30, 2024 at 8:05 PM
Reposted
آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔
کاشف عباسی

#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 10:11 AM
Reposted
اغواء برائے بیان سے لے کر لاشوں کے حصول کے لئیے جعلی بیانات تک۔

جب پاکستانیوں نے عمران خان کے پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈر ان کو پارٹی سے لاتعلقی کے بیانات کے لئیے لوگوں کا اغوا برائے بیان دیکھا تو لگتا تھا اس سے زیادہ اخلاقی گراوٹ ممکن نہیں۔

#اسلام_آباد_قتل_عام

#شہداء_کو_انصاف_دو
December 1, 2024 at 5:04 AM