abdullah.
banner
oyeabdullahtu.bsky.social
abdullah.
@oyeabdullahtu.bsky.social
“Do not forget that the armed forces are the servants of the people, You do not make national policy. It is we, the civilians, who decide these issues” — Quaid.

#PMLn
Pinned
لیڈر و قائد محترم جناب میاں محمد نواز شریف❤️!
Reposted by abdullah.
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:10 PM
Reposted by abdullah.

یہ وہ ملاقات تھی جب باجوہ صاحب کو محمد بن سلمان نے کہا تھا :

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 9:51 PM
قائد تمھارے بغض میں
کردار گرے اقدار گرے
بڑے بڑے سردار گرے
اونچے اونچے مینار گرے
ایوان بالا میں دیکھا
کیسے علمبردار گرے
فاٹا کے سب دستار گرے
مذہب کے ٹھیکےدار گرے
بڑے سپہ سالار گرے
اس مٹی کے غدار گرے
منصف گرے بار بار گرے
انصاف کے دعوے دار گرے

ووٹ کو عزت دو
#PMLn
November 21, 2024 at 9:29 PM
Reposted by abdullah.
ادھر پہلی ویڈیو وہ بھی میاں صاحب کی😍❤️
November 17, 2024 at 2:50 PM
میاں صاحبان کو بھی کہہ دیں یہاں اکاؤنٹ بنا لیں۔ @pmlnorg.bsky.social
November 17, 2024 at 2:46 PM
لیڈر و قائد محترم جناب میاں محمد نواز شریف❤️!
November 17, 2024 at 2:44 PM