Not interested in trading
............
...............
@eqasim.bsky.social
کلمہ کا ایمانداری سے کیا تعلق؟
اگر یہی پیمانہ رکھ لیا جاۓ تو پھر غیر مسلم ایماندار نہیں ہوتے؟
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ انہیں کلمہ نہیں آتا؟
آپ کو کلمہ آتا ہے تو کیا یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ ایماندار ہیں ہو سکتا ہے تم سے بڑا بے ایمان کوئی نہ ہو پھر؟