OnlyTruth🇵🇰🇦🇺
banner
onlytruth092.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺
@onlytruth092.bsky.social
Assalam o Alikum: I'm a Social media & Human Rights activist from Melbourne, Australia. Follow me for quick updates and analysis.......
Not interested in trading
............
...............
خان صاحب کو Handlers کی ہر چال کا 1 سال پہلے سے علم ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
March 9, 2025 at 6:41 AM
ISPR
کےپہلے 4 DG رسول اللہ (ص) نےبناۓ
حدیث نبوی کا مفہوم ہے !!
جس نے میری طرف کوئی جھوٹی بات منسوب کی اسکا ٹھکانہ جہنم ہے
ایسے علما سو نے 75 سال اس غلیظ اور ناپاک فوج کے ساتھ مل کے یہ چورن بیچا ہے
لعنت ہو اس پر اور اس جیسے تمام پر جو ظالم اور غاصب کو مجاہد بنا کے پیش کرتے ہیں
February 8, 2025 at 4:29 AM
اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ انکی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
عمران خان✊
January 29, 2025 at 4:11 AM
صاحبزادہ حامد رضا کی بڑی خبر 🛑
حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے میں کہہ رہا ہوں کہ عمران خان بہت جلد باہر آنے والے ہیں
January 24, 2025 at 11:01 AM
عمران خان نے کہا واضح طور پر میرا مسیج دو کہ بشری بی بی کے خلاف کسی قسم کے کمپین کو میں برداشت نہیں کروں گا کیونکہ بشری بی بی میری عزت ہے

مشال یوسفزئی کی گفتگو 🔥
January 22, 2025 at 2:38 PM
میں اور میری اہلیہ غلامانہ نظام کا شکار ہیں لیکن ہم ڈٹ کرکھڑے ہیں۔ عمران خان 💔
January 21, 2025 at 12:14 PM
‏سپر پاور ایک خدا، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ☝🏻
امریکہ میں لگنے والی اگ پر علامہ اقبال:
January 11, 2025 at 7:15 AM
‏لاشیں کہاں غائب کیں؟
January 11, 2025 at 7:08 AM
استقبال ایسا ہوگا کہ دنیا رشک کرے گی😍
January 9, 2025 at 12:05 PM
مریم نواز کی نمک پاشی سے حفیظ اللہ نیازی صاحب کی آنکھیں کھل گئ ہیں انہیں اس بات کا ادراک ہو چکا ہے کہ پوری زندگی جن کا ساتھ دیا وہ کس قدر لالچی خود غرض موقع پرست اور احسان فراموش ہیں اُنہیں اپنی ذات کے علاوہ اور اپنے مفاد سے بڑھ کر کچھ عزیز نہیں
اللہ آپ کو سکون عطا فرماۓ
آمین
January 9, 2025 at 11:09 AM