Obaid
obaidk.bsky.social
Obaid
@obaidk.bsky.social
A student of law. Human Rights. Democracy. Anti Pak Studies

پاکستان میں فیک نیوزکے خلاف کارروائی نہیں ہونی۔ کیونکہ جو اصل حکمران ہیں وہ خود فیک نیوز کے سہارے چلتے ہیں۔

پاکستان کے حالات تب تک بہتر نہیں ہو سکتے جب تک یہاں فیک نیوز بنانے اور پھیلانے والو کے خلاف کاروائی نہیں ہوگی۔ پنجاب کالج والے فیک ریپ واقعہ اور اب اس دھرنہ پر “گولیاں “ مارنے پر بھی اگر حکومت کچھ نہیں کرتی تو پھر بےشک سٹاک مارکیٹ پر خوش ہوتے رہیں حاصل وصول ککھ نہیں ہونا!
November 28, 2024 at 9:12 AM
Reposted by Obaid

پاکستان کے حالات تب تک بہتر نہیں ہو سکتے جب تک یہاں فیک نیوز بنانے اور پھیلانے والو کے خلاف کاروائی نہیں ہوگی۔ پنجاب کالج والے فیک ریپ واقعہ اور اب اس دھرنہ پر “گولیاں “ مارنے پر بھی اگر حکومت کچھ نہیں کرتی تو پھر بےشک سٹاک مارکیٹ پر خوش ہوتے رہیں حاصل وصول ککھ نہیں ہونا!
November 28, 2024 at 8:55 AM
Reposted by Obaid
خیر سے انتہائی جامع ایف آئی آر میں ”فیک نیوز“ کے علاوہ باقی سب طوطا کہانیاں موجود ہیں۔ قانون کا بول بالا ہو اور حضور کا اقبال بلند ہو ۔۔۔
November 28, 2024 at 8:15 AM

بیرون ملک رہتے پاکستانیوں کا ایک المیہ یہ ہے کہ جس ملک میں رہتے ہیں اسے اپنا سمجھتے نہیں اور جسے اپنا ملک سمجھتے ہیں وہاں یہ رہتے نہیں۔ لہٰذا نہ ادھر کے رہتے ہیں نہ ادھر کے۔
November 27, 2024 at 8:30 AM
Pakistani political arena is not set and is suitable for democracy and constitutionalism at all.
November 27, 2024 at 3:47 AM
Reposted by Obaid
اگر مجھے یہ سمجھ آ جائے کہ میرے بار بار دیوار میں سر ٹکرانے سے دیوار نہیں ٹوٹے گی بلکہ ہر بار میرا سر ہی پھوٹے گا تو مجھے دیوار کے پار جانے کے لئے کوئی متبادل راستہ ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ وہ راستہ ممکن ہے فوری سمجھ نہ آ رہا ہو، لیکن غور کرنے کی ضرورت توہے
November 27, 2024 at 12:44 AM
Reposted by Obaid
‏اگر آپکا عقیدہ، مسلک، فرقہ، نظریہ اور فلسفہ آپکو دوسروں سے
‏نفرت کا سبق دیتا ہے تو سمجھ لیں آپکو عقیدت کی آڑ میں
‏حیوان بنایا جا رہا ہے.
‏خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل
‏میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ
‏شیطان کے بندے ہیں.

‏~باچاخان
‏⁦‪
November 24, 2024 at 10:30 AM
ویسے پاکستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے کسی کو نہیں لگتا کہ ایسے ملک کو اسلامی لکھنا اسلام کی توہین ہے؟
November 23, 2024 at 9:55 AM
اصول کی بات تب ہی اصولی ہوتی ہے جب آپ اصول کے ساتھ کھڑے ہوں۔ اپنے ساتھ یا مخالف کے خلاف کھڑے ہونا اصول نہیں ہوتا۔
November 23, 2024 at 5:54 AM
جو قوم جھوٹ خریدتی ہو وہاں سچ نہیں بکا کرتا۔ وہاں جھوٹ ہی بکتا ہے۔ لہٰذا جھوٹے لوگ ہی ہیرو بھی بنتے ہیں اور مقبولیت کی بلندی کو بھی چھو لیتے ہیں۔ ایسے ہی معاشروں میں سوشل میڈیا سے ذہن سازی کچھ مشکل نہیں ہے۔
November 23, 2024 at 5:51 AM
Reposted by Obaid
جسطرح اسلام آباد کے ہر سیکٹر ہر رستے کو بند کرکے مقامی رہنے والوں کی تکالیف میں بند کرکے رکھ دیا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے کہ ان کو خطرہ کسی بیرونی دہشتگردی سے نہیں بلکہ اپنی ہی معصوم عوام سے ہے۔
November 23, 2024 at 5:07 AM
Reposted by Obaid
چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بےکل ہوگیا
کیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمالِ یار کا
November 22, 2024 at 8:31 AM
Reposted by Obaid
اپنے بچوں کو تسلیم کرنے کے بجائے

سوال کرنا سکھائیں، نہیں تو وہ ساری

عُمر بے شک، بے شک اور زندہ باد،

مُرده باد کرتے رہینگے۔
November 21, 2024 at 6:03 AM
Reposted by Obaid
ہمارے ہاں سٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہونا ، ایجنٹ ہونا یا دلال ہونا بھی سٹیٹس سیمبل سمجھا جاتا ہے ۔
دلچسپ بات یہ کہ ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ کافی عزت پاتے ہیں
November 21, 2024 at 5:22 AM
Reposted by Obaid
جواب کی بجائے غصّہ آئے تو اس کا مطلب ہے کہ جواب نہیں ہے۔
November 19, 2024 at 10:21 PM
شاعری کا انتساب ایسے ہی لوگ بنتے ہیں۔ جس کی رفاقت مل جائے اس پہ شاعری کہاں ہوتی ہے؟
November 20, 2024 at 3:01 PM
Reposted by Obaid
Coming soon as a mandated addition to all faculty meetings! #clowns #Trump #highered
Meet Trump’s new Secretary of Education nominee Linda McMahon
November 20, 2024 at 2:18 PM
Reposted by Obaid
ایک ڈرامہ تھا شاید "چھوٹی سی دنیا"، جہاں جانو جرمن کا ملاکھڑا ہوا تھا ...

یہ ہماری چھوٹی سی دنیا ہے ...
November 19, 2024 at 9:27 AM
Am an evening walk person who walks in the morning.
Are you a Morning Walk person or an Evening Walk person?

I feel like the vibes are different.

#Walking 🚶‍♂️
November 20, 2024 at 12:45 PM
Reposted by Obaid
یہاں کویی یوتھیا ہے۔ کویی پٹواری۔ کویی قوم پرست۔ تو کویی جیالا۔لیکن پاکستانی کویی نہیں۔
November 20, 2024 at 7:11 AM
حالانکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا اب مردوں کو بھی دن منانے کے ضرورت پڑگئی؟
آج واقعی مردوں کا عالمی دن ہے یا کسی نے مذاق کیا ہے؟
November 20, 2024 at 10:40 AM
Reposted by Obaid
The caged bird is now flying in the sky!
#BlueSky
November 20, 2024 at 2:13 AM
Reposted by Obaid
I have zero tolerance for people who sit on the fence and pretend not to take sides

Your silence was picking a side, and now you have just discredited yourself for the world to see!

No one buys your shit anymore so pretend to care about human rights all you want!
November 19, 2024 at 8:22 PM
Reposted by Obaid
آج فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے چالیس برس بیت گئے لیکن ان کا نام اور کلام اردو شاعری سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے

‎#DeathAnniversary
November 20, 2024 at 2:45 AM