Nadeem Akram Virk
banner
nvirk.bsky.social
Nadeem Akram Virk
@nvirk.bsky.social
🇵🇰Punjabi Nationalist +❤️ Sufi at Heart + 📝Writer+ 🕊️Secular +Punjab Caltural chronicler + NoN Violence & Human Rights Advocate
‏مسنگ پرسنز کا ناٹک ہو یا اور ملک دشمن مہم سب سے آگے یہ اب یہ اسلام آباد پر حملہ آوروں کی حمایت میں آ گئی لیکن تب نہیں بولی جب گنڈا پور کہتا ہم نے پانی پت پر اتنے ہم حملے کئے وفاق پر بھی کریں گے جیسے نسل پرست نعرے اور مسلح افغان جتھوں کے ساتھ حملہ آور ہوتا منافق مزاری پنجاب دشمن
غدار ابن غدار
December 3, 2024 at 3:12 PM
حافظ اینڈ کو کے پرانے اور نئے دوستوں میں جنگ جا رہی ہے
دونوں پر چار حرف بھیجیں اور سرحد کے پار سے آئے پنجابی جوان کے سنگیت کا مزہ لیں
November 24, 2024 at 6:51 PM
درد بوؤں کہ دوا کاشت کروں،
کشتِ غم خیز میں کیا کاشت کروں

اب اکیلے نہیں کٹتی راتیں،
ہو اجازت تو حنا کاشت کروں

زندہ رہنے کے لیے مر جاؤں،
خاک ہو جاؤں بقا کاشت کروں
#منوردہلوی
#مشاہیرـمنڈی_بہاوالدین
#تحریک_دوآبہ_آرٹس_کونسل
November 23, 2024 at 12:00 PM
9 مئی کے سزا یافتہ مجرمان کی لسٹ میں افغانی حرامی بھی شامل ہیں
پس ثابت ہوا کہ عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں جن افغانی حرامیوں کو پاکستان میں “ماسی کا ویڑہ “ سمجھ کر سیٹ کروایا تھا وہی افغانی حرامی ہمارے شہداء اور غازیوں کی بے حرمتی میں شامل تھے
افغانیوں کے حامی سب حرامی
November 23, 2024 at 11:09 AM
بینگ کڑا چوڑیاں 6000 سال پہلے ہڑپہ تہذیب توں پنجاب وچ ورتیاں جاندیاں نیں ہڑپہ دی تہذیب موجودہ پنجاب تے سندھ دی زمینی تہذیب اے ایتھوں شروع ہو کے ایہ ہور چڑھدے تے لہندے دونواں ول پھیل گیا اس رہتل دے سبھ توں پرانے نشان ہڑپہ پنجاب وچّ ملے ہن اس توں پہلاں دیاں بستیاں تہذیباں نئیں ہن۔
November 22, 2024 at 10:11 AM
سمندر کے کنارے چہل قدمی کرنا اچھا لگتا ہے اور لہروں کا شور کچھ لوگوں کی گفتگو سے زیادہ سچا محسوس ہوتا ہے
November 21, 2024 at 5:21 PM
صوبہ سرحد سے بن کے آنے والی دھاتی ڈور پر مکمل پابندی لگا کے خوبصورت پنجابی تہوار "بسنت" کو محفوظ بنا کر پورے ذوق و شوق سے منانے کا اہتمام کیا جائے۔

پنجابی ایک بار پھر وادی سندھ یعنی موجودہ پاکستان کی دھرتی پر نیلے آسمان کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیں۔
November 21, 2024 at 12:23 PM
صرف اتنا یاد ہے دستک ہوئی تھی اک بار
زندگی بھر دل کا دروازہ کھلا رہنے دیا
حکیم افتخار فخر
#مشاہیرـمنڈی_بہاوالدین
#تحریک_دوآبہ_آرٹس_کونسل
November 20, 2024 at 2:06 PM
Finally blue sky come on the YouTube.
Everyone subscribe blue sky on YouTube.
@cmmaryamnawaz.bsky.social @maryamnawazs.bsky.social @jamateislamimultan.bsky.social
November 19, 2024 at 8:08 PM
مہاراجہ پورس پنجاب کا قابل فخر سپوت تھا جس نے سکندر یونانی کو شکست فاش دے کر نہ صرف ہندوستان سے بھاگنے پر مجبور کیا بلکہ وہ جس جس علاقے سے بھاگتا جا رہا تھا وہ سارے علاقے اسکی عملداری سے نکلتے جا رہے تھے۔
بالفاظ دیگر مہاراجہ پورس نے سکندر کا سارا پروگرام ہی "رول بیک" کردیا
November 19, 2024 at 5:01 PM
‏چڑت سنگھ نے جو سلوک ابدالی کے ساتھ کیا وہی سلوک ابدالی کو چج دوآبہ کے سبحان وڑائچ اور غلام محمد وڑائچ نے روا رکھا ابدالی پر پے در پے حملے کر کے لوٹی ہوئی دولت چھین لئی ابدالی آخری بار ڈھیر ساری فوج مروا کر خالی ہاتھ پنجاب سے گیا تھا
افگانڈو کہتے ہیں پنجاب نے مزاحمت نہیں کی
November 19, 2024 at 10:57 AM
ان میں سے کون وژنری اور قابل سیاستدان ہے!
1- عمران خان والے ریٹیویٹ کریں
2- نواز شریف والے کومنٹ کریں
3- بلاول بھٹو والے لائک کریں
November 19, 2024 at 6:08 AM
المیہ ہے کہ چلیانوالہ جنگ کے شہید ہیرو جنرل الٰہی بخش کی یادگار کہیں نہیں ہے
اور نہ ہی کسی کو پتہ ہے افسوس کہ
دیس پنجاب پر قربان ہونے والوں کا تذکرہ کہیں نہیں ہوتا
November 19, 2024 at 5:39 AM
@maryamnawazmns.bsky.social
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ سے گزارش ہے کہ منڈی بہاوالدین میں مقدونیہ کے سکندر اعظم کو شکست دینے والے پنجابی راجہ پورس اور مشہور زمانہ چیلنانوالہ جنگ کے شہید ہیرو جرنیل الٰہی بخش کی یادگار تعمیر کی جائے تاکہ ہم اپنے ہیروز کو یاد رکھ سکیں
November 18, 2024 at 6:54 PM
‏ماں بولی وچ گل کرن دا سواد آی وکھرا
دوجی پنجابی انٹرنشنل کانفرنس توں اک کلپ
November 18, 2024 at 5:35 PM
مستنصر حسین تارڑ پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ادیب ہے آپ کا خاصہ ہے کہ آپ سفر ناموں میں جان ڈال دیتے ہیں پڑھ کر یوں محسوس ہوتا ہے گویا انسان خود سفر کر رہا ہے
‎#مشاہیرـمنڈی_بہاوالدین
‎#تحریک_دوآبہ_آرٹس_کونسل
November 18, 2024 at 1:53 PM
یہ مختلف مسلمان ادوار حکومت کے فن تعمیر نمونہ ہے

It is an example of the architecture of various Muslim periods of government

#Blue Sky
November 18, 2024 at 6:35 AM
جو خوبصورتی پنجاب کے پاس ہے وہ دنیا کے کسی خطے میں نہیں پہاڑ دریا صحرا آبشاروں اور سرسبز میدانوں کا دیس پنجاب
#Punjab #punjabi
November 18, 2024 at 4:19 AM