Nadeem Akram Virk
banner
nvirk.bsky.social
Nadeem Akram Virk
@nvirk.bsky.social
🇵🇰Punjabi Nationalist +❤️ Sufi at Heart + 📝Writer+ 🕊️Secular +Punjab Caltural chronicler + NoN Violence & Human Rights Advocate
Pinned
میرے لیے ہر وہ انسان قابل عزت قابل قدر ہے جو تشدد پسندانہ سوچ کا حامل نہیں
جو پنجاب کو گالی نہیں دیتا
ہر قوم کا اپنا کلچر ہوتا ہے اسی میں خوبصورتی ہے پاکستان مختلف قوموں کا گلدستہ ہے ہمیں چاہتے نا چاہتے اک ساتھ رہنا ہے
جو پنجاب کو گالی دے گا وہ احترام کی توقع بلکل نہ کرے
،جیسے امریکہ سے چیروکی ناپید ہو گئے ویسے ہی کچھ عرصے میں پاکستان سے یوتھیے ناپید ہو جائیں گے کیوں کہ کے پی کے میں نا تعلیم کی و ترقی کی طرف دھیان ہے اور نہ ہی اخلاقی اقتدار سکھائی جارہی ہیں
December 4, 2024 at 4:53 PM
جتنی سپیڈ سے یوتھیوں نے لاشوں کی تعداد کم کی ہے, اتنی سپیڈ سے تو پٹھان قالین کی قیمت کم نہیں کرتے۔
December 3, 2024 at 4:50 PM
‏مسنگ پرسنز کا ناٹک ہو یا اور ملک دشمن مہم سب سے آگے یہ اب یہ اسلام آباد پر حملہ آوروں کی حمایت میں آ گئی لیکن تب نہیں بولی جب گنڈا پور کہتا ہم نے پانی پت پر اتنے ہم حملے کئے وفاق پر بھی کریں گے جیسے نسل پرست نعرے اور مسلح افغان جتھوں کے ساتھ حملہ آور ہوتا منافق مزاری پنجاب دشمن
غدار ابن غدار
December 3, 2024 at 3:12 PM
مجھے اسلام آباد کی سڑکوں سے اپنی پٹ سن کی بو آتی ہے۔ شیخ مجیب الرحمٰن۔
مجھے لاہور کی سڑکوں سے اپنی چرس کی بو آتی ہے۔ مشر منظور پشتین۔
December 1, 2024 at 3:56 PM
‏پنجاب نے فلاسفر پیدا کئے، موسیقار پیدا کئے، نوبل انعام یافتہ سائنس دان پیدا کئے، کئی حکمران پیدا کئے، دلا بھٹی، احمد کھرل جیسے باغی پیدا کئے، بھگت سنگھ پیدا کئے، شاعر، عالم، پیر، گرو، صوفی پیدا کئے

نہیں کیا تو ابدالی جیسا لٹیرا، غزنی جیسا درندہ صفت انسان پیدا نہیں کیا!
November 30, 2024 at 4:53 PM
حیران کن بات یہ ہے کہ لاکھوں بلکہ کروڑوں سوشل میڈیا فالور رکھنے والی جماعت کے اب تک ایک بھی سوشل میڈیا صارف کی لاش سامنے نہ آسکی۔
الٹا جس کی تصاویر اٹھا کہ اسے شہید گردانتے ہیں وہی بیان جاری کر دیتا ہے کہ میں زندہ ہوں۔ پھر بھی سوال کرتے ہیں کہ ‎#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 3:42 PM
کرائے دے مکان نوں جناں مرضی سجا سنوار لووو اوہ تہاڈا نہیں ہوندا اوہدا اصل مالک کوئ ہور ہوندا اے اوبڑ بولی دی کنگھی پٹی پنجابیاں کیتی پر اج وی اہل زبان بھائیے نیں تہذیب یافتہ وی بنے ہوئے نیں
اقبال تے فیض پنجابی وچ لکھیا ہوندا تے اج پنجاب دیاں لائبریاں وچ بند نہ ہوندے لوکاں دی زبان تے ہوندے
November 29, 2024 at 7:00 PM
پی ٹی آئی کے کارکنان اور سپورٹرز کے جذبے اور اخلاص پر کوئی شبہ نہیں، لیکن پی ٹی آئی کی قیادت اور پی ٹی آئی کے صف اوّل کے صحافی جنرل باجوہ کے قصیدے پڑھنے سے لے کر آج تک، سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے، صرف اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے آئے ہیں۔۔۔ اور اب بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔
November 27, 2024 at 11:19 AM
سیدنا ہری سنگھ نلوہ رحمۃ اللہ علیہ کے بعد سید محسن نقوی حفظہ اللہ نے افغان حملہ آور لشکر کو اٹک پار بھیجا
November 27, 2024 at 10:42 AM
یوتھیا اکاؤنٹس اور پیجز پر آج کے ٹاپکس

- فیض کی مزاحمتی شاعری

- انسانی حقوق پر لیکچرز

- سیاسی اور پرامن جدوجہد کے بیانات

- ظالم کی زندگی چار دن کی ہے

- پسپائی عارضی اور جدوجہد مستقل ہے
November 27, 2024 at 9:34 AM
حافظ اوریں دانہ سُٹیا
پہلاں اندر آون دتا فیر واپسی دے راہ بند کرلے😂
November 26, 2024 at 8:27 PM
پاکستان ایک فساد کے نتیجے میں وجود پذیر ہوا تھا اور یہ فساد آج تک جاری ہے۔
November 26, 2024 at 8:14 PM
ریاست اپنے سپاہی مروانا بند کرے، سرنڈر کردے یا پھر فتنے کو پوری نیت اور قوت سے ختم کرے
November 26, 2024 at 10:00 AM
اسٹیبلشمنٹ فیکٹری کی تیار کردہ کنفیوزڈ برائلر نسل جس میں مذہب، سیاست، شخصیت پرستی اور حب الوطنی کا چورن مکس کر دیا گیا تھا اب خود اسٹیبلشمنٹ کا درد سر بن گئی ہے ۔
November 25, 2024 at 8:18 PM
ھماری اسٹیبلشمنٹ سسپنس اور ایکشن سے بھرپور ایسی فلم چلا رھی جو عام جنتا کو شائد دہائیوں بعد سمجھ آے ہر پولیٹیکل ایکٹر کو باور کرا رھی کہ وہی ھمارا سٹیک ھولڈر ھے اور سب سٹیک ھولڈرز کو آپس میں لڑوا کر خود قومی سلامتی جیسے اہم معاملات کو انجواے کر رھی ھے۔
November 25, 2024 at 10:48 AM
بلی چوہے دی کھیڈ اے یا مالکاں دی آپسی گھروکی لڑائی.
پر خلقت نال رج کے کُتے والی ہوندی پَئی اے.
November 25, 2024 at 8:19 AM
اسٹیبلشمنٹ فیکٹری کی تیار کردہ کنفیوزڈ برائلر نسل جس میں مذہب، سیاست اور حب الوطنی کا چورن مکس کر دیا گیا تھا اب خود اسٹیبلشمنٹ کا درد سر بن گئی ہے ۔
November 25, 2024 at 6:50 AM
حافظ اینڈ کو کے پرانے اور نئے دوستوں میں جنگ جا رہی ہے
دونوں پر چار حرف بھیجیں اور سرحد کے پار سے آئے پنجابی جوان کے سنگیت کا مزہ لیں
November 24, 2024 at 6:51 PM
درد بوؤں کہ دوا کاشت کروں،
کشتِ غم خیز میں کیا کاشت کروں

اب اکیلے نہیں کٹتی راتیں،
ہو اجازت تو حنا کاشت کروں

زندہ رہنے کے لیے مر جاؤں،
خاک ہو جاؤں بقا کاشت کروں
#منوردہلوی
#مشاہیرـمنڈی_بہاوالدین
#تحریک_دوآبہ_آرٹس_کونسل
November 23, 2024 at 12:00 PM
9 مئی کے سزا یافتہ مجرمان کی لسٹ میں افغانی حرامی بھی شامل ہیں
پس ثابت ہوا کہ عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں جن افغانی حرامیوں کو پاکستان میں “ماسی کا ویڑہ “ سمجھ کر سیٹ کروایا تھا وہی افغانی حرامی ہمارے شہداء اور غازیوں کی بے حرمتی میں شامل تھے
افغانیوں کے حامی سب حرامی
November 23, 2024 at 11:09 AM
روس اور فرانس کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس میچ میں ریفری کی غلط سزا نے روسی خواتین ٹیم کی ہائی سنٹر فارورڈ کو غصہ دلایا۔ غصے کے عالم میں اس نے ریفری کو ٹوکری میں پھینک دیا۔ یہ باسکٹ بال کورٹ پر چند شاندار شاٹس میں سے ایک ہے
November 22, 2024 at 3:25 PM
بینگ کڑا چوڑیاں 6000 سال پہلے ہڑپہ تہذیب توں پنجاب وچ ورتیاں جاندیاں نیں ہڑپہ دی تہذیب موجودہ پنجاب تے سندھ دی زمینی تہذیب اے ایتھوں شروع ہو کے ایہ ہور چڑھدے تے لہندے دونواں ول پھیل گیا اس رہتل دے سبھ توں پرانے نشان ہڑپہ پنجاب وچّ ملے ہن اس توں پہلاں دیاں بستیاں تہذیباں نئیں ہن۔
November 22, 2024 at 10:11 AM
پنجابی کا احترام کرو گے تو پنجابی بھی احترام کرے گا
اگر پنجابی کو گالی دو گے تو پنجابی منہ توڑ دے گا
وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے
November 22, 2024 at 7:41 AM
سمندر کے کنارے چہل قدمی کرنا اچھا لگتا ہے اور لہروں کا شور کچھ لوگوں کی گفتگو سے زیادہ سچا محسوس ہوتا ہے
November 21, 2024 at 5:21 PM
صوبہ سرحد سے بن کے آنے والی دھاتی ڈور پر مکمل پابندی لگا کے خوبصورت پنجابی تہوار "بسنت" کو محفوظ بنا کر پورے ذوق و شوق سے منانے کا اہتمام کیا جائے۔

پنجابی ایک بار پھر وادی سندھ یعنی موجودہ پاکستان کی دھرتی پر نیلے آسمان کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیں۔
November 21, 2024 at 12:23 PM