Nidarana
nidarana.bsky.social
Nidarana
@nidarana.bsky.social
I hate fake people 🤬
🌻دنیا میں آپ کا ساتھ کوئی دے نہ دے مگر اللہ آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا اس پر یقین رکھو۔۔۔۔۔
November 25, 2024 at 1:50 AM
تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے
پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے ❤
November 22, 2024 at 7:07 PM