*"میں بہتری سے پہلے دیر کرتا ہوں اور انہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کروں"*
♥️💌🪷
*"میں بہتری سے پہلے دیر کرتا ہوں اور انہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کروں"*
♥️💌🪷
تکلیف میں ہو؟
دل دکھتا ہے نا؟
رونا چاہتے ہو؟
اللہ کے پاس جاؤ اسی نے بنایا ہے دل کو اور وہ ہی اسے بہتریں طریقے سے جوڑے گا
یے دنیا کے سہارے وقتی ہے
سب کچھ چھوڑو اور اللہ کی جانب بڑھو وہ تھام لے گا تمھیں کبھی گرنے نہیں دے گا۔

اللہ تعالیٰ راستے نکال دیتا ہے۔
اس کی حکمت ہماری سوچ سے پرے ہے۔
ضرورت صرف یقین کی ہے،
ایمان کی پختگی کی ہے۔
🌸🍃🌸
اللہ تعالیٰ راستے نکال دیتا ہے۔
اس کی حکمت ہماری سوچ سے پرے ہے۔
ضرورت صرف یقین کی ہے،
ایمان کی پختگی کی ہے۔
🌸🍃🌸
- four words that will get you through every hardship and struggle in this worldly life once your heart accepts them.
اللهم اِنّي أَسْئَلُكَ الجَنّةُ
O Allah, I ask You for Paradise.💝
- four words that will get you through every hardship and struggle in this worldly life once your heart accepts them.
اللهم اِنّي أَسْئَلُكَ الجَنّةُ
O Allah, I ask You for Paradise.💝
*میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔*
*The coolness of my eyes is in Salah.*
*میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔*
*The coolness of my eyes is in Salah.*
پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے ❤
پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے ❤