شام سے متعلق بیان جاری کرنا چاہیے
غیر مسلم ممالک سفارتی پالیسیز کے تحت شامی مجاہدین کی فتح کو تسلیم کرتے ہوئے ان سے رابطے کر رہے ہیں تو پاکستان کو کیا مسئلہ ہے؟
شام نے ظالم کی قید سے رہائی حاصل کی ہے
پاکستان کو شامی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنا چاہیے۔