niamatkhan11.bsky.social
@niamatkhan11.bsky.social
Reposted
سب بولیں آمین
January 6, 2025 at 2:38 AM
Reposted
خیبرپختونخوا کے قافلے کے تازہ ترین مناظر

دیکھ جرنیلا۔ دیکھ تیری موت آرھی ہے

انھوں نے GHQ کی طرف مُنھ کر کے ایک ساتھ محسن نقوی کر دیا جرنیلا تُو تو اُسی میں ڈب کے مر جائگا😁
November 25, 2024 at 6:34 AM
Reposted
‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
November 21, 2024 at 12:59 PM
Reposted
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
Reposted
‏بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دی۔

وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں، کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عقیل

اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے، کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے، جسٹس عرفان
November 20, 2024 at 7:16 AM
Reposted
💪💪💪💪💪
November 19, 2024 at 7:03 PM
Reposted
24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہوگا نہ معطل ہوگا، 26 ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ، آئین کی بحالی، مینڈیٹ کی واپسی اور تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی، لیڈرشپ کمیٹی ان سے ہمارے 3 مطالبات کے مطابق مذاکرات کرے گی، اگر مسائل مذاکرات سے حل ہوتے ہیں تو اسے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے، عمران خان
November 19, 2024 at 4:08 PM
Reposted
تحریک انصاف کے تقریبا تمام رہنما مذاکرات چاہتے ہیں کہ کسی طرح 24 نومبر کی کال پر باہر نا ہی نکلنا پڑے۔ علی امین گنڈہ پور کو اگر باہر نکلنا بھی پٍڑا تو واپسی لفٹ لیکر کریں گے یا پھر نئی " حکمت عملی " اپنائیں گے
#PTI
#imrankhan
#aliamingandapur
November 19, 2024 at 4:08 PM
Reposted
فوجی لونڈو ہم امن چاہتے ہیں ۔اگر تُم جنگ چاہتے ہو پھر جنگ ہی سہی ۔

فتح انشاءاللہ ہماری ہو گئی
November 19, 2024 at 7:32 AM
Reposted
السلام علیکم یا اللہ ! تجھ سے سوال ہے ایسی پاکیزہ زندگی کا جو تیری فرمانبرداری اور شکرگزاری میں گزرے۔ یا اللہ ! ایسے نیک عمل کرنے کی توفیق دے جو تیرے حضور شرف قبولیت کا درجہ پائیں ۔ آمینالسلام علیکم !
November 19, 2024 at 3:17 AM
Reposted
ایسی بےشرمی سے کُچھ نہیں ہوگا اؤے جرنیلا پاکستانی عوام کے غزب سے بچنا ہے تو جاکے ملنگ کے پیر پکڑ لو شاید بچا لے تُمھیں ۔۔۔
فیک نیوز سے اس قوم کا دھیان نہیں بھڑکا سکتے تمھاری ساری حرکتیں جان چُکی ہے
November 19, 2024 at 5:39 AM
Reposted
ہاہاہاہامُنیرے جیسا ڈفر شاید پاک بوجھ کو کبھی مُیسر ہوا ہو خود سے اپنے پالتو کی طرف سے درخواست دائر کروائی پھر اپنے پالتو کو بولا اب تُمنے پیش نہیں ہونا عدالت اِس بُنیاد پے درخواست خارج کر دیگی میری ایکسٹینشن پکی

مُنیرا مستری تُجھے ہم ڈرا ڈرا کے مارینگے تُو روز اپنی کُرسی کو تڑپے گا آج گئی کل گئی 🤣🤣
November 19, 2024 at 6:28 AM
Reposted
26ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر

عمارہ شاہ
@shahamara.bsky.social
کی حقائق کیلیے تحریر

haqaiq.com/humanrights/...
26ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر
پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد لیڈی ڈیانا کی المناک موت پہ بے نظیر بھٹو نے اپنے دکھ اور درد کا اظہار ان الفاظ میں کیا تھا :" وہ ایک خوبصورت خواب تھا جو ٹوٹ گیا"۔ تو ہم نے یہ گرہ میں باندھ لیا تھ...
haqaiq.com
November 18, 2024 at 11:58 AM