niamatkhan.bsky.social
@niamatkhan.bsky.social
Reposted
لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے۔
March 11, 2025 at 2:23 AM
Reposted
کپتان عمران خان، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی لیڈرشپ وکارکنان رمضان المبارک میں بھی جیل کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں، ان کی اس جدوجہد کا مقصد صرف اس قوم کو ایک خوشحال اور پرامن پاکستان دینا ہے جہاں آئین وقانون کی بالادستی ہو اور اسی جدوجہد میں وہ اس ظالم رجیم کی فسطائیت تو برداشت کررہے ہیں
March 5, 2025 at 4:12 AM