3 Star Rana
nhrmn.bsky.social
3 Star Rana
@nhrmn.bsky.social
Events Planner BY Profesion. Hospitality is My Passion. Whatsapp # +923007072040
Email: husainn847@gmail.com
Reposted by 3 Star Rana
باپ کا سایہ سر پہ ہو تو ڈی چوک میں 126 دن بھی گزارے جا سکتے ہیں
جب یتیم ہو جاۓ تو ایک گھنٹہ بھی ڈی چوک میں گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
November 27, 2024 at 8:00 AM
Reposted by 3 Star Rana
‏اس ملک میں یہ یبن کتیتا مزید نہیں چل سکتا _ لطیف
#نس_گئی_جے
November 26, 2024 at 8:47 PM
Reposted by 3 Star Rana
‏ریاست کی حیثیت پر مجھے کبھی بھی شک نہیں ہوا نیت پر کئی بار ہوا ہے، ریاست کی نیت ٹھیک ہو تو 15 منٹ سے زیادہ دیر نہیں لگتی
November 26, 2024 at 8:22 PM
Reposted by 3 Star Rana
‏اٹک پل کو بند کر دیا گیا ہے اب نا وہاں سے کوئی آ سکتا نا ادھر سے کوئی جا سکتا ہے
چن چن کر پکڑیں گے
November 26, 2024 at 8:05 PM
Reposted by 3 Star Rana
‏کہانی میں نیا موڑ ۔۔۔

اسلام آباد سے باہر جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، اٹک پُل پر دوبارہ سے کنٹینرز لگا دئیے گئے
جو لوگ اسلام آباد آگئے ہیں وہ واپس نہیں جا پائیں گے،واپسی کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں: آئی جی پنجاب
November 26, 2024 at 5:24 PM
Reposted by 3 Star Rana
‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے
گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے
November 26, 2024 at 5:26 PM
Reposted by 3 Star Rana
آج اسلام آباد میں کاروبار زندگی معمول کے مطابق چلے گا، راستے بھی کھل جائیں گے۔محسن نقوی
November 26, 2024 at 8:32 PM
Reposted by 3 Star Rana
#پنکی_پیرنی_نس_گئ
Cope paste kro sub dost..
November 26, 2024 at 8:17 PM
Reposted by 3 Star Rana
‏'آئی جی پنجاب کا اعلان'

اسلام آباد سے باہر جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، اٹک پُل پر دوبارہ سے کنٹینرز لگا دئیے گئے ہیں.

جو لوگ اسلام آباد آگئے ہیں وہ واپس نہیں جا پائیں گے، واپسی کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں.
November 26, 2024 at 6:40 PM
Reposted by 3 Star Rana
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے
‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
November 18, 2024 at 9:49 PM
Reposted by 3 Star Rana
ریحانہ ڈار نے این جے کو پرپوز کر دیا ہے 😭😭😭😭
November 18, 2024 at 7:00 PM
کیا یہ دلبر جانی کا اصلی اکاؤنٹ ہے????
November 18, 2024 at 3:25 PM
نیلے آسمان والیو ، اے دسو ایہہ اصلی اکاؤنٹ اے، یا فیک ہیگا وے۔ کوئی پائی کنفرم کرے گا ۔
November 18, 2024 at 3:19 PM
کیہڑا اکاؤنٹ اصلی جے ????? کوئی تے رہنمائی کرے۔
November 18, 2024 at 9:04 AM
Reposted by 3 Star Rana
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM