امبر حُسینی صاحبہ کا اولین پنجابی افسانوی مجموعہ "دو پَتر تیرھاں کہانیاں" شائع ہو گیا ہے۔ پاکستانی و بھارتی پنجاب کے مؤقر جرائد میں وقتاً فوقتاً شائع ہونے والی ان کہانیوں نے مصنفہ کو پنجابی فکشن کی دُنیا میں شاندار پہچان دی ہے۔ افسانوی مجموعہ منگوانے کے لیے رابطہ نمبر: (شیراز) 0326-0400407
January 1, 2025 at 9:53 AM

جہاں کہیں بھی کوئی مایوس یوتھیا دیکھیں جو اپنی لیڈر شپ کو گالیاں دے رہا ہو اس کا مذاق نہ اڑائیں بلکہ آگے بڑھیں اور غم کی اس گھڑی میں انہیں سہارا دیں انہیں سپورٹ کریں ان کی آواز بنیں اور ان کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو گالیاں دیں ❤️
November 27, 2024 at 4:09 AM
جہاں کہیں بھی کوئی مایوس یوتھیا دیکھیں جو اپنی لیڈر شپ کو گالیاں دے رہا ہو اس کا مذاق نہ اڑائیں بلکہ آگے بڑھیں اور غم کی اس گھڑی میں انہیں سہارا دیں انہیں سپورٹ کریں ان کی آواز بنیں اور ان کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو گالیاں دیں ❤️
هناك حقيقة في شخصيات البشر لا تزيدها التجارب والتعامُلات إلا رسوخًا وتأكيدًا، وهي أن المُمتلئين بالعِلم والمعرفة والثقة يتّسمون باللُطف والتواضع والانبساط، وأولئك الذين يشكون الهشاشة والخواء يرتدون ثيابًا من الغلظة والخُيلاء والاندفاعيّة الهوجاء تغطيّةً لمناقصهم.
November 19, 2024 at 9:45 AM