Nadeem
neopk09.bsky.social
Nadeem
@neopk09.bsky.social
An intellectual is a person who has found one thing that is more interesting than sex — Noble in thoughts weak in action.
Reposted by Nadeem
فوج پر تنقید ایک بہت خطرناک کھیل ہے
یہی الطاف حسین نے کیا
ان کے پیچھے 100 فیصد انڈیا ہے
پاکستان کی فوج کمزور کرنے پر دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے
فوج پر تنقید کرکے اتنا بڑا فتنہ کررہا ہے : خان2020
December 2, 2024 at 12:51 PM
Reposted by Nadeem
اسٹاک ایکسچینج ایک دن میں 3900 پوائنٹس گر گئی
فتنا اور فساد پھیل رہا ہے
ملک ایک اور ایڈوینچر کا متحمل نہیں ہو سکتا
November 26, 2024 at 10:44 AM
Reposted by Nadeem
Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and President of Belarus, H.E Aleksandr Lukashenko signing a joint communique. 🇵🇰🇧🇾
November 26, 2024 at 1:23 PM
Reposted by Nadeem
Breaking News 🚨
A large part of the night operation will be started in Islamabad.
November 26, 2024 at 1:47 PM
Reposted by Nadeem
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
November 21, 2024 at 3:51 PM
Reposted by Nadeem
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔

‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 6:56 PM
Reposted by Nadeem
امریکہ سے حقیقی آزادی تو بڑی آسان ہے کیونکہ اوورسیز فین کلب خزانوں کا منہ کھولنے کو بالکل تیار بیٹھا ہے۔ سعودی عرب کا معاملہ تھوڑا پیچیدہ ہے۔ ان سے حقیقی آزادی کے لئے تیل کے کنویں بھی اپنے کھودنے پڑیں گے ۔ لیکن جہادی جوش و جذبہ ہو تو فرہاد کی طرح نہر کھودتے کیا دیر لگتی ہے ۔۔۔
November 21, 2024 at 11:56 PM
Reposted by Nadeem
‏پنکی کا دعویٰ ہے سعودی حکومت نے عمران نیازی کو ننگے پاؤں روضہ رسول پر حاضری دینے پر باجوہ کو کہہ کر اقتدار سے نکالا تو جب روضہ رسول پر بے حرمتی کی گئی وہ کس یہودی لابی کا حکم تھا...؟
November 22, 2024 at 3:11 AM
Reposted by Nadeem
دستیاب اعداوشمار کے مطابق سعودی عرب میں پچیس لاکھ سے زائد پاکستانی کام کرتے ہیں۔ بہت بڑی تعداد کا تعلق خیبر پختونخوا سے بھی ہے۔ ان میں سے کسی کے پاس وہاں کی شہریت نہیں ہے۔ جذبہ جہاد کے تحت کسی ناگہانی صورتحال میں ان میں سے کتنے لوگوں کو وطن واپس لاکر متبادل روزگار دیا جا سکتا ہے؟
November 22, 2024 at 4:03 AM
Reposted by Nadeem
Pakka patwari
November 21, 2024 at 5:04 AM
Reposted by Nadeem
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ کی حد عبور کرنے میں صرف ایک 615 پوائنٹ پیچھے ہے آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 99385 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے

#PMLN
November 22, 2024 at 6:33 AM
Reposted by Nadeem
اسی طرح کے جوڑے وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میں 😜
چوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ، لی ھوانگ بھٹہ، میاں ڈینگ ڈانگ، رانا کوفنگ شانگ، راؤ چوان لینگ پھرتے نظر آئیں گے 😁😁
November 21, 2024 at 10:05 AM
Reposted by Nadeem
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
November 21, 2024 at 12:26 PM