لاش کو باتھ روم لے جا کر اس کے 25 ٹکرے کیے اور پھر باتھ روم کے کموڈ پر زارا کا سر رکھ کر اسے تن سے جدا کیا۔ تمام لوگوں کو اس جرم پر اکسانے میں میرا مرکزی کردار تھا۔ ذمہ داری قبول کرتی ہوں اور بے حد نادم ہوں۔
#JusticeForZara

اکلوتا بیٹا میرے ہاتھوں سے نکل گیا تھا جو میرے لیے کسی صورت قابل قبول نہ تھا۔ لاہور سے بلائے گئے سہولت کار نوید کو میں نے ہی لالچ دیا تھا کہ تمہیں میری بیٹی یاسمین اپنے اٹلی میں مقیم شوہر کی مدد سے اٹلی سیٹل کرا دے گی، اس لالچ میں نوید نے ہماری مدد کی۔
تھریڈ 👇