کوئی نہیں پٹے گی
آخر مجھی سے شادی ہونی😹😹😹🥲🥲
کوئی نہیں پٹے گی
آخر مجھی سے شادی ہونی😹😹😹🥲🥲
فر منظوری ملتے ہی انکی ایٹیٹوڈ والی سٹوریاں دیکھو 🙄
عجیب لوگ😬

زارا کے ساتھ ہوئے ظلم کی تفصیلات اذیت ناک ہیں۔ سگی خالہ نے سعودی عرب پلٹ زارا کو تین دن پہلے اسکے والد کے گھر سے بلایا اور ظلم کے پہاڑ توڑے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ زارا کا خاوند جو اس وقت ماں کے خلاف ہے، کہیں کل ماں کی بریت کا سبب تو نہیں بنتا🤔

لاش کو باتھ روم لے جا کر اس کے 25 ٹکرے کیے اور پھر باتھ روم کے کموڈ پر زارا کا سر رکھ کر اسے تن سے جدا کیا۔ تمام لوگوں کو اس جرم پر اکسانے میں میرا مرکزی کردار تھا۔ ذمہ داری قبول کرتی ہوں اور بے حد نادم ہوں۔
#JusticeForZara

اپڈیٹ ۔
زارا کی ساس اور نندوں نے پولیس حراست کے دوران اعتراف جرم کر لیا ہے۔ زارا کی خالہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے زارا کی جھوٹ و فریب پر مبنی کرداد کشی کی، زارا باکردار لڑکی تھی۔ اس کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا بیوی کو بہنوں اور مجھ سے زیادہ اہمیت دینے لگا تھا جو میں سہہ نہ سکی۔
تھریڈ 👇

اپنے سب کام چھوڑ کر🤔 پہلے ان کو محبوب ڈھونڈ کر دے دوں🧐🙄

میں نے کہا "بھائی"
پتہ نہیں تب سے کیوں گھور رہی ہیں 🤷♀️🤣
میں نے کہا "بھائی"
پتہ نہیں تب سے کیوں گھور رہی ہیں 🤷♀️🤣