#اردو_زبان
#محبت_مافیا
برابر سے بچ کر گزر جانے والے
یہ نالے نہیں بے اثر جانے والے
مرے دل کی بیتابیاں بھی لیے جا
دبے پاؤں منہ پھیر کر جانے والے
ترے اک اشارے پہ ساکت کھڑے ہیں
نہیں کہہ کے سب سے گزر جانے والے
محبت میں ہم تو جیے ہیں جئیں گے
وہ ہوں گے کوئی اور مر جانے والے
#اردو_زبان
(جگر مراد آبادی)
#محبت_مافیا
برابر سے بچ کر گزر جانے والے
یہ نالے نہیں بے اثر جانے والے
مرے دل کی بیتابیاں بھی لیے جا
دبے پاؤں منہ پھیر کر جانے والے
ترے اک اشارے پہ ساکت کھڑے ہیں
نہیں کہہ کے سب سے گزر جانے والے
محبت میں ہم تو جیے ہیں جئیں گے
وہ ہوں گے کوئی اور مر جانے والے
#اردو_زبان
(جگر مراد آبادی)
یہ ہوایہ رات یہ چاندنی تری ایک اداپہ نثار ہے
مجھےکیوں نہ ہو تری آرزو تری جستجو میں بہار ہے
تجھےکیا خبر ہے او بیخبر تری اک نظر میں ہے کیا اثر
جوغضب میں آئےتو قہر ہے جو ہو مہرباں وہ قرار ہے
تری بات بات ہیں دل نشیں کوئی تجھ سے بڑھ کےنہیں حسیں
ہیں کلی کلی میں جومستیاں تری آنکھ کا یہ خمار ہے

چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پہ کیا کریں ہمیں ڈوبنے کی عادت ہے
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
تیرے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی
نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پہ کیا کریں ہمیں ڈوبنے کی عادت ہے
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
تیرے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی
نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے
تو پردہ نشیں کا عاشق ہے یوں نام وفا برباد نہ کر
معصوم نظر کے تیر چلا بسمل کو بسمل اور بنا
اب شرم و حیا کے پردے میں یوں چھپ چھپ کے بیداد نہ کر
ہم آس لگائے بیٹھے ہیں تم وعدہ کر کے بھول گئے
یا صورت آ کے دکھا جاؤ یا کہہ دو ہم کو یاد نہ کر

تو سوچتا کہ میز پر ٹشو پیپر کیوں رکھے جاتے ھیں!!😕
کیونکہ ہاتھ تو اکثر میز کی جھالر سے صاف کیے جاتے ہیں..😁😂
پھر کسی شادی پر میں نے ایک معزز خاتون کو فش فرائی اور روسٹ مٹن کو ٹشو میں لپیٹ کر پرس میں رکھتے دیکھا..!!
تو مجھ پر اس راز سے پردہ اٹھا...😁☠️

لذت درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے
ہے ترے فتنۂ رفتار کا شہرا کیا کیا
گرچہ دیکھا نہ کسی نے سر راہے جاتے
دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے
#قومی_زبان
#اردو_زبان
لذت درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے
ہے ترے فتنۂ رفتار کا شہرا کیا کیا
گرچہ دیکھا نہ کسی نے سر راہے جاتے
دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے
#قومی_زبان
جس نے محبت میں درد پایا ہے
اور اب درد کو الفاظ کے موتیوں میں لپیٹ کر لوگوں کو ہنساتا ہے۔
آپ سب نام لیے بغیر اُس شخص کے لیے ایک جملہ ضرور تحریر کریں جس سے کبھی آپ نے محبت کی تھی!🥰

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَیۡہِمۡ بِعِلۡمٍ وَّ مَا کُنَّا غَآئِبِیۡنَ
#اردو_زبان
پھر ہم ان پر (اپنے) علم سے (ان کے سب) حالات بیان کریں گے اور ہم (کہیں) غائب نہ تھے (کہ انہیں دیکھتے نہ ہوں) o
#محبت_مافیا
Good morning,🌹🥀💞🥀🌹

مری بے قراری مری آہ و زاری یہ وحشت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
پریشاں تو رہنا مگر کچھ نہ کہنا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
غم زندگی نالۂ صبح گاہی مرے شیخ صاحب کی واہی تباہی
اگر ان کے ہوتے وجود الٰہی حقیقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

آج میں بہت سیڈ ہوں😥
"Bluesky" "والو" 🙈
سارے تھوڑے تھوڑے پیسے پا کے مینوں پیزا 🍕🍕 کھواؤ😋😋 اور کولڈ ڈرنک🥃🥃 وی
مینوں نہیں پتہ ہاں 😒😒
😝😝😝😂😂😂
#اردو_زبان
آج میں بہت سیڈ ہوں😥
"Bluesky" "والو" 🙈
سارے تھوڑے تھوڑے پیسے پا کے مینوں پیزا 🍕🍕 کھواؤ😋😋 اور کولڈ ڈرنک🥃🥃 وی
مینوں نہیں پتہ ہاں 😒😒
😝😝😝😂😂😂
#اردو_زبان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
فَلَنَسۡـَٔلَنَّ الَّذِیۡنَ اُرۡسِلَ اِلَیۡہِمۡ وَ لَنَسۡـَٔلَنَّ الۡمُرۡسَلِیۡنَ
#اردو_زبان
تو جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے بھی پرسش کریں گے اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے۔

زکر ہوتا ہے جب قیامت کا تیرے جلووں کی بات ہوتی ہے
تو جو چاہے تو دن نکلتا ہے تو جو چاہے تو رات ہوتی ہے
تجھ کو دیکھا ہے میری نظروں نے تیری تعریف ہو مگر کیسے
کہ بنے یہ نظر زباں کیسے کہ بنے یہ زباں نظر کیسے
#محبت_مافیا
نہ زباں کو دکھائی دیتا ہے نہ نگاہوں سے بات ہوتی ہے

ہم نے وی پی این کو غیر شرعی نہیں کہا، ہمارے جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی،
( علامہ راغب نعیمی )
😅🤪🤣
سوشل میڈیا کا " ڈنڈا پیر " ہے
🤩🥳🥰🥴
#LetUsBreathe

جنہیں اجازت ہوتی ہے پسند کی شادی کی
انہیں کوئی پسند ہی نہیں کرتا
😢😏😢
#اردو_زبان
جنہیں اجازت ہوتی ہے پسند کی شادی کی
انہیں کوئی پسند ہی نہیں کرتا
😢😏😢
یہ جس کے نمبر پر تم
""انت الحیات"" لکھ کر بیٹھے ہو ناں 🙄
یہ ہی تمہارا "انتم سنسکار" کرئے گا🙈😂🤭
#اردو_زبان
یہ جس کے نمبر پر تم
""انت الحیات"" لکھ کر بیٹھے ہو ناں 🙄
یہ ہی تمہارا "انتم سنسکار" کرئے گا🙈😂🤭
#اردو_زبان
مجھے کیا کرنا ہے اکتوبر کو نومبر کو دسمبر کو...😒
جب دھونے ہی پانڈے ہیں تو آگ لگے اس کیلنڈر کو...🙄 🔥🥀🦋

🇧🇫 چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کر دی ہے ۔
جس میں """اللّٰہ جوایا 🇵🇰""" پہلے نمبر پر ہے😱😱🥲

#چائے
#اردو_زبان
#چائے
#اردو_زبان
*خوشبو آتی رہتی ہے ملتا، ولتا کچھ نہیں 😂😂😂*✨

قارون سے نفرت تو سبھی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر اس کی دولت سے محبت ہے🤔
اور تلاش تا مرگ جاری رہتی ہے😥

پہلا موبائل فون جو ایجاد کیا گیا تھا اس کا وزن تقریباً 1.1 کلوگرام تھا؟ یہ 1973 میں موٹورولا کمپنی نے بنایا تھا، اور اس کو چارج ہونے میں 10 گھنٹے لگتے تھے جبکہ یہ صرف 30 منٹ کی کال کی سہولت دیتا تھا۔
اس کی قیمت تقریباً 3,500 امریکی ڈالر تھی، جو آج کے دور کے حساب سے بہت زیادہ تھی۔
تھریڈ 👇

خلوص یاراں کی قدر لیکن خلوص یاراں کا فائدہ کیا
میں ان دلاسوں کا کیا کروں گا کہ درد میرا بہت بڑا ہے
تمہاری یادوں کے چڑھتے دریا کو خشک سالی سے کیا تعلق
تمہاری یادوں کا چڑھتا دریا ہر ایک موسم میں بہہ رہا ہے
#محبت_مافیا
#قومى_زبان

ایک لڑکی صبا جو کہ صبا ایزی لوڈ کے نام سے مشہور ہوئی
اسے رشید سے پیار ہو گیا، وہ بھی صبا پہ مر مٹا
عادت سے مجبور صبا نے رشید سے بھی ایزی لوڈ مانگ لیا جو رشید نہ کرا سکا۔
صبا کے دل کو لگی اور رشید کو میسیج کیا۔
رشید مجھے بھول جاؤ
استخارے میں سانپ آئے ہیں🙂

The woman is thinking, I wish my husband was like this.
And
,
,
,
,
,
,
The man is thinking, I wish my wife was like that too.😂😛
#Urdu_Language