Nadeem Q
banner
ndqr.bsky.social
Nadeem Q
@ndqr.bsky.social
Let's laugh at the bitter memories of the past, at the false promises, at the untrustworthy things, at our ignorance and at our mistakes.😅
#اردو_زبان
Pinned
اسلام علیکم:
آپ PTI کے سپورٹرز ہیں یا PMLN کے، عزت دیں اور عزت لیں ورنہ راستہ بدل لیں۔ شکریہ 🌹🥀🌹

#محبت_مافیا
برابر سے بچ کر گزر جانے والے
یہ نالے نہیں بے اثر جانے والے

مرے دل کی بیتابیاں بھی لیے جا
دبے پاؤں منہ پھیر کر جانے والے

ترے اک اشارے پہ ساکت کھڑے ہیں
نہیں کہہ کے سب سے گزر جانے والے

محبت میں ہم تو جیے ہیں جئیں گے
وہ ہوں گے کوئی اور مر جانے والے
#اردو_زبان
(جگر مراد آبادی)
January 18, 2025 at 4:09 PM
#اردو_زبان
یہ ہوایہ رات یہ چاندنی تری ایک اداپہ نثار ہے
مجھےکیوں نہ ہو تری آرزو تری جستجو میں بہار ہے

تجھےکیا خبر ہے او بیخبر تری اک نظر میں ہے کیا اثر
جوغضب میں آئےتو قہر ہے جو ہو مہرباں وہ قرار ہے

تری بات بات ہیں دل نشیں کوئی تجھ سے بڑھ کےنہیں حسیں
ہیں کلی کلی میں جومستیاں تری آنکھ کا یہ خمار ہے
December 23, 2024 at 6:03 AM
#اردو_زبان
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پہ کیا کریں ہمیں‌ ڈوبنے کی عادت ہے

تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

تیرے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی
نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے
December 22, 2024 at 8:07 AM
دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
تو پردہ نشیں کا عاشق ہے یوں نام وفا برباد نہ کر

معصوم نظر کے تیر چلا بسمل کو بسمل اور بنا
اب شرم و حیا کے پردے میں یوں چھپ چھپ کے بیداد نہ کر

ہم آس لگائے بیٹھے ہیں تم وعدہ کر کے بھول گئے
یا صورت آ کے دکھا جاؤ یا کہہ دو ہم کو یاد نہ کر
#محبت_مافیا
December 21, 2024 at 7:50 AM
‏میں جب بھی کسی شادی پر جاتا
تو سوچتا کہ میز پر ٹشو پیپر کیوں رکھے جاتے ھیں!!😕
کیونکہ ہاتھ تو اکثر میز کی جھالر سے صاف کیے جاتے ہیں..😁😂

پھر کسی شادی پر میں نے ایک معزز خاتون کو فش فرائی اور روسٹ مٹن کو ٹشو میں لپیٹ کر پرس میں رکھتے دیکھا..!!

تو مجھ پر اس راز سے پردہ اٹھا...😁☠️
December 21, 2024 at 5:39 AM
"صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے"
‏‎اول: سوچیں کہ یہ محاورہ وارد کہاں سے ہوا ہے؟
کیا آدم علیہ السلام سے؟

یعقوب علیہ السلام سے؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے؟

تو بھئی ان کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے۔

ورنہ ہمارے لیے یہ لولی پاپ ہے!!!
جس کی امید پر ہم زندگی کی تلخیاں جھیلتے رہتے ہیں 🤔
#اردو_زبان
December 5, 2024 at 2:50 AM
‏Good morning ☕
‎#اردو_زبان
لذت درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے

ہے ترے فتنۂ رفتار کا شہرا کیا کیا
گرچہ دیکھا نہ کسی نے سر راہے جاتے

دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے
‎#قومی_زبان
November 30, 2024 at 5:16 AM
Reposted by Nadeem Q
November 26, 2024 at 4:29 PM
اگر خان کی حکومت ختم کرنے کے لیے عدالت رات 12 بجے کھل سکتی ہے ۔
تو عمران خان کی رہائی کے لیے کیوں نہیں ۔
27 تاریخ پر عمران خان کے 8 وہ کیسزز کی سماعت ہے جس میں وہ ابھی گرفتار ہیں ، اگر 27 تاریخ کو درخواست ذمانت منظور ہو جاتا ہے تو عمران خان قانونی طور ایک آزاد شہری ہے
November 25, 2024 at 5:39 PM
Reposted by Nadeem Q
Reposted by Nadeem Q
‏نازک صورتحال۔۔۔
‏جتنے ملک اس وقت احتجاج کر رہے ہیں، اتنی تو نواز شریف کی سیٹیں نہیں ہیں!

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
November 25, 2024 at 2:58 AM
Reposted by Nadeem Q
‏میانوالی کا قافلہ
November 25, 2024 at 2:59 AM
Reposted by Nadeem Q
November 23, 2024 at 6:50 PM
Reposted by Nadeem Q
November 23, 2024 at 5:03 PM
‏دل کرتا ہے آج ہر اس شخص کی کہانی سنوں
جس نے محبت میں درد پایا ہے
اور اب درد کو الفاظ کے موتیوں میں لپیٹ کر لوگوں کو ہنساتا ہے۔
آپ سب نام لیے بغیر اُس شخص کے لیے ایک جملہ ضرور تحریر کریں جس سے کبھی آپ نے محبت کی تھی!🥰
‎#محبت_مافیا
‎#اردو_زبان
November 23, 2024 at 4:40 AM
‏(الاعراف: 7)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

فَلَنَقُصَّنَّ عَلَیۡہِمۡ بِعِلۡمٍ وَّ مَا کُنَّا غَآئِبِیۡنَ
‎#اردو_زبان
پھر ہم ان پر (اپنے) علم سے (ان کے سب) حالات بیان کریں گے اور ہم (کہیں) غائب نہ تھے (کہ انہیں دیکھتے نہ ہوں) o
‎#محبت_مافیا

Good morning,🌹🥀💞🥀🌹
November 23, 2024 at 1:40 AM
Reposted by Nadeem Q
November 22, 2024 at 3:06 PM
#اردو_زبان
مری بے قراری مری آہ و زاری یہ وحشت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
پریشاں تو رہنا مگر کچھ نہ کہنا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

غم زندگی نالۂ صبح گاہی مرے شیخ صاحب کی واہی تباہی
اگر ان کے ہوتے وجود الٰہی حقیقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
November 22, 2024 at 2:45 PM
‏🌹 لڑکیوں کی باتیں 🌹
آج میں بہت سیڈ ہوں😥
"Bluesky" "والو" 🙈
سارے تھوڑے تھوڑے پیسے پا کے مینوں پیزا 🍕🍕 کھواؤ😋😋 اور کولڈ ڈرنک🥃🥃 وی
مینوں نہیں پتہ ہاں 😒😒
😝😝😝😂😂😂
#اردو_زبان
November 22, 2024 at 4:26 AM