nazneen65.bsky.social
@nazneen65.bsky.social
Reposted
عمران خان کو رہا کرانے کے لیے نہ تو امریکہ کی ضرورت ہے نہ سعودیہ کی۔ ضرورت ہے تو صرف پاکستانی عوام کی، اس لیے 24 نومبر کو سب کو نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 10:28 PM
Reposted
سعودی عرب کے حوالے سے اس طرح کا بیان داغ کر بظاہرعمران خان کی مشکلات بڑھا دی گئیں۔ پی ٹی آئی کو اس ہیرے کو ڈھونڈنا چاہیے جس نے یہ مشورہ دیا تھا۔ کچھ چیزیں پردے میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ پردہ اٹھنے سے راز کھل جاتے ہیں
November 21, 2024 at 5:31 PM
Reposted
‏عمران خان کی اہلیہ ہونے کے ناطے آپ کی عزت سر آنکھوں پر مگر نا تو اس موقع پر یہ غیر متعلقہ بات کرنے کی کوئی ضرورت تھی اور نا ہی عمران خان کی ہدایت و نظریات کیمطابق آپ کا سیاست سے کوئی تعلق ہونا چاہیے۔ آپ کی ان باتوں سے عمران خان اور پاکستان دونوں کا شدید نقصان ہوسکتا ہے۔
November 21, 2024 at 5:58 PM
Reposted
Twin city coordination committee for 24th Nov, notified
November 20, 2024 at 10:24 AM
Reposted
‏شہید فوجی جوانوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی گئیں مگر فوجی کھوتی مریم نواز کو یورپ ٹبر سمیت چھٹی گزارنے کے لئے پاکستانی فضائیہ کی ائیر ایمبولینس جیٹ طیارے اے 319 میں عوامی خرچ پر بیجھا گیا
November 20, 2024 at 10:24 AM
Reposted
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
November 19, 2024 at 11:20 AM
Reposted
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 7:31 AM