nazir554.bsky.social
@nazir554.bsky.social
Reposted
پی ٹی آئی ڈیمج کنٹرول کر رہی ہے مگر اس بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی عمران نیازی بشری پیرنی کو یہ کہہ ہی نہی سکتا ہے اور نا وہ سیاست سے دور ہو گی پارٹی پر اسی کا کنٹرول رہے گا
November 23, 2024 at 5:48 AM
Reposted
بشری بی بی نیازی دور حکومت میں ہر سیاہ و سفید کی مالک تھی ہر فائل نیازی سے پہلے انکے پاس جاتی جس پر وہ جھاڑ پھونک کرتی ہر اہم تقرری وہ مٹکے سے نکالتی تھی
ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے
November 22, 2024 at 5:08 AM
‏زیادہ اہم بات یہ ہے کہ عمران خان ننگے پاؤں سعودی عرب جُون 2018 میں گئے تھے اور سعودی ولی عہد اس کے بعد فروری 2019 میں پاکستان آئے اور خان صاحب نے خود اُن کی ڈرائیوری کی۔ ستمبر 2019 میں ولی عہد نے سفر امریکہ کے لئے خان کو اپنا جہاز دیا۔ تو یہ کال کب ہوئی؟
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
ایک مرتبہ ہی فیصلہ کر لو کہ کس نے نکالا تھا۔
کبھی امریکہ، کبھی جنرل باجوہ، کبھی آئی ایس آئی، کبھی پی ڈی ایم، کبھی نوازشریف، کبھی محسن نقوی۔
اور آج انہیں پتہ چلا کہ اصل میں سعودی عرب نے نکالا تھا۔
سچ کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔۔
November 22, 2024 at 1:25 AM
Reposted
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
November 21, 2024 at 3:51 PM
‏زیادہ اہم بات یہ ہے کہ عمران خان ننگے پاؤں سعودی عرب جُون 2018 میں گئے تھے اور سعودی ولی عہد اس کے بعد فروری 2019 میں پاکستان آئے اور خان صاحب نے خود اُن کی ڈرائیوری کی۔ ستمبر 2019 میں ولی عہد نے سفر امریکہ کے لئے خان کو اپنا جہاز دیا۔ تو یہ کال کب ہوئی؟
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 1:24 AM
Reposted
November 20, 2024 at 2:09 PM
@simranshafqat19.bsky.social کوئی پوسٹ بھی لکھ دیں
November 19, 2024 at 5:37 PM
اساتذہ کے لئے تنخواہیں کے لئے پیسے نہیں

جلسے جلوسوں کے لئے کروڑوں خرچ کئے جا رہے ہیں
November 19, 2024 at 5:27 PM
Reposted
اٹک ہماری ریڈ لائن ہے کسی صورت کراس نہیں کرنے دی جائے گی، ڈی پی او اٹک کا تحریک انتشار کو پیغام
November 19, 2024 at 3:54 PM
اب دو دو جگہ پوسٹس دیکھنا پڑتی ہیں
عجیب سا محسوس ہوتا ہے
November 19, 2024 at 5:18 PM
Reposted
بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی
وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا
November 18, 2024 at 5:33 PM
Reposted
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں بارہ سو سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا،
مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں،
آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں
میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں
سید عدنان بادشاہ
November 18, 2024 at 1:32 PM
Reposted
کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔
November 17, 2024 at 11:13 PM
Reposted
اور ان بچوں کا ذکر بھی کریں جو بقول ریحام خان اسکے انڈین عورتوں میں سے ہیں۔۔۔🤭🤭
اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے
قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا
November 17, 2024 at 8:01 PM
سموگ اتنی جلدی جانے پر راضی کیسے ہو گئی ؟
نہ اس کے آنے کی وجہ سمجھ آئی نہ جانے کی
November 17, 2024 at 8:49 PM
ویسے X پر کوئی جانتا نہیں تھا
یہاں پر کوشش ہو گی کہ اپنی presence رکھی جائے
دیکھیں کتنی کامیابی ملتی ہے
November 17, 2024 at 8:47 PM