بگن میں جس امام مسجد کا سر کاٹ کے آرمی پوسٹ پر رکھا گیا تھا یہ اسکا گھر ہے جہاں الزینیبییون کے دھشتگردوں نے توڑ پھوڑ مچائی

پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے ایک پولیس اہلکار کی جان لے لی
مبشر جن کا تعلق مظفرگڑھ سے تھا آج شہید ہوگئے مبشرکی دو جوان بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جو آج یتیم ہوگئے وطن کے رکھوالے پیارے ملک پاکستان کی عزت و احترام کی خاطر شہید ہو رہے ہیں اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

پنجاب پولیس کو فری ہینڈ دیا جائے تاکہ یہ اپنا دفاع کر سکیں
یہ کیا بات ہوئ کہ پولیس والوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کے فتنہ کے سامنے کھڑا کر دو

نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
تحریک انصاف نے مراد سعید کو پروٹیکشن دینے کے لیے عارف علوی کو اُس کے ساتھ نکلنے کا کہا ہے تاکہ جب پولیس کاروائ کرے تو عارف علوی سامنے آۓ اور دنیا کو کہا جاۓ کہ سابق صدر کے ساتھ یہ سلوک ہورہاہے
حیدر نقوی

میرے عزیز CPIنومبر میں کیا رہے گئی 5.6 % ٹو 6.4% جبکہ میں 6% لکھا آپ نے چیلنج آپ پہلے اپنے اس دعوی کی تردید کریں جو مجھے چیلنج کیا کہ میں جھوٹ لکھا ہوں۔ اور آپ اپریل کی رپورٹ لاکر خود کو سچا ثابت کرکے ہمیں 1960 کا طعنہ دیا۔ آپ کو شاید اب تو تسلی ہوگئی ہے؟۔اس لئے ہم کہتے پہلے کچھ پڑھ لیا کریں۔
#FinalCall
اپ کی شیئر کردہ تصویر کا #اردوترجمہ ہے #اپ مجھے فرمائیے کیا بہتری ہوئی؟ تاکہ تمام یوزر بھی پڑھ سکے،، میری تصحی کر دیجئے محترم
اور عدادو شمار کو غور سے پڑھیے۔۔۔!! اپ کے لیڈرز نے کیا تباہی کی ہے۔۔
میرے عزیز CPIنومبر میں کیا رہے گئی 5.6 % ٹو 6.4% جبکہ میں 6% لکھا آپ نے چیلنج آپ پہلے اپنے اس دعوی کی تردید کریں جو مجھے چیلنج کیا کہ میں جھوٹ لکھا ہوں۔ اور آپ اپریل کی رپورٹ لاکر خود کو سچا ثابت کرکے ہمیں 1960 کا طعنہ دیا۔ آپ کو شاید اب تو تسلی ہوگئی ہے؟۔اس لئے ہم کہتے پہلے کچھ پڑھ لیا کریں۔
🔴 LIVE updates ⤵️
🔴 LIVE updates ⤵️