naveedahmad077.bsky.social
@naveedahmad077.bsky.social
Reposted
31 جنوری 2025
بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
January 27, 2025 at 9:17 AM
Reposted
عوام کا حق لے کر رہیں گے !

ایل ڈی اے اور لینڈ مافیا کے گٹھ جوڑ کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے !

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر پبلک ایڈ کمیٹی لاہور کا قیام

زیرسرپرستی:
ضیاء الدین انصاری
امیر جماعتِ اسلامی لاہور
حق_دو_عوام_کو
January 21, 2025 at 6:23 AM
Reposted
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی مرکزی تربیت گاہ برائے ضلع مانسہرہ و بٹ گرام کےشرکاء سےخطاب کررہےہیں
#DrUsamaRazi #Speech #tarbiyatgaah
January 21, 2025 at 7:30 AM
Reposted
Alkhidmat dispatched 90 tons of lifesaving relief aid to hashtag#Sudan.
December 21, 2024 at 4:32 AM
Reposted
کالام کے دوردراز برف پوش پہاڑوں اور کھٹن راستوں کو عبور کر کے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار سردی سے ٹھٹرتے لوگوں میں ان کے دہلیز پر گرم بستر پہنچارہے ہیں۔

#WinterAppeal #Support #Alkhidmat
December 21, 2024 at 4:33 AM
Reposted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن مؤمن کی میزان میں کوئی چیز بھی اُس کے اچھے اخلاق سے زیادہ وزنی نہ ھو گی اور بے شک اللہ تعالیٰ بے حیا، بد گو شخص کو دشمن رکھتا ہے۔(ترمذی)
December 21, 2024 at 4:55 AM
Reposted
لاہور- نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
December 21, 2024 at 5:30 AM
Reposted
سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے
November 27, 2024 at 1:14 PM
Reposted
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ ذمہ داری پوری نہیں ہوگی تو شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں
November 18, 2024 at 2:54 PM
Reposted
جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم)
November 21, 2024 at 10:23 AM
Reposted
November 18, 2024 at 9:08 AM
Reposted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:18 AM
Reposted
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
November 18, 2024 at 11:21 AM
November 18, 2024 at 9:08 AM
Reposted
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
November 17, 2024 at 4:07 PM
Reposted
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
November 17, 2024 at 4:07 PM
Reposted
ممبر بنو طاقت بنو
پاکستان کا ساتھ دو
November 17, 2024 at 4:34 PM
Reposted
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
Reposted
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
November 17, 2024 at 4:41 PM
Reposted
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
November 17, 2024 at 4:43 PM