Did you know wolf pups have blue eyes and they change to this bright yellow over time ?

بےخبر - خش ہیں !!
۔📣😔📣۔
بےخبر - خش ہیں !!
۔📣😔📣۔
یہ افتتاح اس وقت کے وزیراعظم جناب میاں محمد نوازشریف نے کیا تھا۔
پاکستان میں موٹرویز متعارف کروانے کا سہرا بھی نوازشریف کے سر ہی ہے

نا چن نا انج نئیں
نا چن نا انج نئیں
پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی
آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے، ابھی تو ان کی چندے کے بکسے پر بھی لڑائی ہوگی

شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے💔

@athar01.bsky.social
@athar01.bsky.social
This is an appreciation post to bsky 😊
This is an appreciation post to bsky 😊
اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،
ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،
"اسٹیٹ بنک پاکستان"
شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن