naveed456.bsky.social
@naveed456.bsky.social

کیا مانیکا کو واپس ملے گا اسکے بچپن کا پیار؟
‏کیا بچوں کو مل سکے گی انکی گمشدہ ماں؟
‏کیاپوتے پوتیاں،نواسے نواسیاں مل سکیں گی اپنی دادی نانی سے؟
‏کیا نیازی کو اکیلا چھوڑ کر اپنے پہلے پیار کو اپنا لیگی پنکی؟

‏کیا نیازی جان کی بازی ہار جائے گا؟
جانئیے میرے پاس تم ہو پارٹ 2 میں
‏😝😂😜🤣
November 22, 2024 at 8:18 AM
Reposted
آسمان نیلاہے اور خیالات کی پرواز بلند!!

بلیو سکائی پر پہلا قدم رکھ رہا ہوں، جہاں گفتگو کو نئے رنگ، اور شعور کو نئی بلندی ملے گی۔ مل کر نئی دنیا کی کہانی لکھتے ہیں
November 17, 2024 at 9:01 PM

اپنے کام خود کرے 😂😂👇😝
November 17, 2024 at 8:51 PM

بائے بائے مسکے ✌️🇵🇰😎
November 17, 2024 at 8:10 PM
Reposted
سکائ بلیو پر سب دوستوں کو خوش آمدید, جی آیاں نوں اور ویلکم ❤️
November 17, 2024 at 2:38 PM
اے میرے رب مجھے میرے کام میں آسانی عطا فرما
November 17, 2024 at 2:09 PM
Reposted
Another day, another million new people have joined Bluesky!

18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️
November 16, 2024 at 8:43 PM
Reposted
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
November 17, 2024 at 12:05 PM
Reposted
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے
‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
November 17, 2024 at 12:27 PM