Nasir Nawaz
nasirnawaz.bsky.social
Nasir Nawaz
@nasirnawaz.bsky.social
‏ہم سر اٹھا کر کہتے ہیں ہمیں وہ سر چاہیے جو کہتا تھا سر اٹھانا منع ہے 🚫
November 20, 2024 at 2:14 PM
‏مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا کامران ٹیسوری تو نظر آگیا لیکن
‏دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا!! افسوس ہے مفتی صاحب
November 20, 2024 at 2:14 PM
Reposted by Nasir Nawaz
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم
November 19, 2024 at 1:30 PM
‏پس پردہ منتیں، ترلیں اور پاوں پکڑ رہے ہیں اور بیانات میں دھمکیاں دے رہے ہیں، ڈفرز!
November 20, 2024 at 10:54 AM
‏بریکنگ نیوز 🚨
‏میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دے دیا ہے ، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعہ سے قافلے اسلام آباد کیلئے نکل پڑیں گے،
‏مرشد عمران خان 🔥
November 20, 2024 at 10:54 AM
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان کو رہا کرنے کا حکم
November 20, 2024 at 10:53 AM
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور
November 20, 2024 at 10:53 AM
‏آج کل کے مولویوں ، مفتیوں اور علّاموں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ حلوۂ چاہے جس کسی کے بھی "برتن" سے ملے عین حلال ہوتا ہے اور وہ والا حلال حلوہ غیرت کُش مقناطیسی طاقت بھی رکھتا ہے
November 20, 2024 at 10:04 AM
‏کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان
November 20, 2024 at 10:03 AM
‏عمران خان کی رہائ مینڈیٹ کی واپسی اور بے گناہ قید سیاسی قیدیوں کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا
November 20, 2024 at 9:36 AM
24 نومبر کی کال میں نوجوان گیم چینجر ہوں گے
November 20, 2024 at 9:36 AM
عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دو الیکشن نظریاتی بنیاد پر ہوئے، ایک 1970 کا جب انھوں نے ملک توڑ دیا، اور ایک 8 فروری کا جب قوم نے نظریے کو ووٹ دیا اور جواب میں ان پر ظلم کیا گیا۔ علیمہ خان
November 19, 2024 at 2:54 PM
اہم پیغام🚨🚨🚨
‏شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں

‏سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی🔥🔥
November 19, 2024 at 2:53 PM
"ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا۔" عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔

‏⁦‪#ImranKhan‬⁩
November 19, 2024 at 2:52 PM
‏اپنے خوف کے بت توڑ کر نکلو
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 2:51 PM
Reposted by Nasir Nawaz
‏وہ مذاکرات مذاکرات کے نام سے قوم کو کنفیوز کررہے تھے۔ عمران خان نے مذاکرات کے ہی نام پر انہیں بھی کنفیوز کردیا ہے۔ باقی حل بھی وہی ہے اور علاج بھی وہی ہے۔ تیاری کرو اور نکلو۔
November 19, 2024 at 2:31 PM
‏ہم سب کو مل کر ہی اس ملک کو بچانا ہے ہر عالم نکلے، ہر فاضل نکلے ہر عام نکلے، ہر خاص نکلے

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 2:49 PM
‏نکلو باہر ۔ وقت انقلاب ہے!
‏فائنل کال
‏اپنی آزادی آپ بچاؤ۔

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 19, 2024 at 2:48 PM
Reposted by Nasir Nawaz
‏عمران خان سے علی امین اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلمشنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی جو انہوں نے دے دی، علیمہ خان
November 19, 2024 at 11:58 AM
‏عمران خان سے علی امین اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلمشنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی جو انہوں نے دے دی، علیمہ خان
November 19, 2024 at 11:58 AM
Reposted by Nasir Nawaz
November 19, 2024 at 11:06 AM
Reposted by Nasir Nawaz
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 11:11 AM
‏رجیم چینج میں امریکہ کا کردار تھا، فیصل واوڈا کا اعتراف
November 19, 2024 at 11:17 AM
‏🚨 اڈیالہ اپڈیٹس 🚨

‏عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے کنفرم کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور مجھ سے مذاکرات کی اجازت لینے آئے تھے علی امین نے کہا کہ اگر مذاکرات کے ذریعے معاملات حل ہوں تو اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
‏ظاہر ہے پارٹی سے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا
November 19, 2024 at 11:16 AM