najeebjalal7.bsky.social
@najeebjalal7.bsky.social
Reposted
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

😜😜😜😜
November 23, 2024 at 2:54 PM
Reposted
ڈی چوک میں سٹیج تیار
نچا نالیاں دے پتر ازادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے 🤣👇🏻🤣
#FinalCallRejectedByAwam
November 24, 2024 at 3:23 AM
Reposted
‏اس کا مقدمہ بھی عمران خان کے اوپر ہونا چاہیے۔

‏پی ٹی آئی مظاہرین نے کھنہ پل کے قریب پولیس گاڑی توڑ ڈالی

‏پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی
November 24, 2024 at 4:48 PM