nafees14.bsky.social
@nafees14.bsky.social
Reposted
لاہور؛ مخدوم شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔

وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج تھے جہاں سے آج انہیں واپس جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

#ReleaseSMQ
June 17, 2025 at 12:50 PM
Reposted
‏پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا پاک بھارت صورتحال پہ حکومتی بریفنگ پہ مؤقف:
May 4, 2025 at 1:31 PM
Reposted
شیر کی دھاڑ!
April 30, 2025 at 1:51 PM
Reposted
PTI’s 29th Youm e Tasees

Chief Guest: Dr Arif Alvi

📍Hounslow, London TW3 3PB
🗓️ Wednesday, 23rd April
🕕 6:00 PM
April 21, 2025 at 3:49 PM
Reposted
میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا
لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
April 18, 2025 at 8:06 AM
Reposted
مستونگ دھماکہ / قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان مذمت
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پربلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
عمر ایوب خان کا دھماکے کے نتیجے 3 اہلکار شہید اور 19 افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار

زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں
April 15, 2025 at 7:36 AM
Reposted
پہلے کہا کہ نامزدگی ہوئی ہی نہیں اب کہتے ہیں اب ہمیں رکوائیں گے عمران خان کی اس نامزدگی کی واپسی کیلیے ہلکان ہورہے ہیں
April 13, 2025 at 10:17 AM
Reposted
رجیم چینج کے تین سیاہ سال مکمل ہونے پر انصاف یوتھ ونگ کا “عمران خان اور جمہوریت” کے نام سے کنونشن

10 اپریل بروز جمعرات
نشتر ہال پشاور - دن دو بجے
April 9, 2025 at 11:56 PM
Reposted
سحر قریب ہے
دل سے کہو نہ گھبرائے!

#WeWantFreeImranKhan
April 8, 2025 at 1:09 AM
Reposted
نائب کپتان شاہ محمود قریشی کو بے جرم قید کے 600 دن مکمل ہو گئے آج بھی وہ کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ان کو اسی بات کی سزا دی جارہی۔

جس جس نے عمران خان کا ساتھ چھوڑا وہ آزاد گھوم رہے اور جو جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے ان پر جھوٹے پرچوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔
April 6, 2025 at 12:51 AM
Reposted
‏آج کوٹ لکھپت جیل سے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 76 سالہ بریگیڈیئر جاوید اکرم نے یہ خط ارسال کیا۔
شدید جسمانی و ذہنی تشدد، طویل ٹرائل، ناحق قید، اور اب سزا بھگتنے کے باوجود بریگیڈیئر جاوید اکرم کے حوصلے بلند ہیں۔
یہ عمران خان کے وہ وفادار ہیں جو ہر قسم کی ڈیل کو ٹھکرا کر ڈٹے ہوئے ہیں۔
April 4, 2025 at 4:43 PM
Reposted
‏جب عمران خان کے دور میں بجلی فی یونٹ 15 سے 18 روپے اور پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 150 روپے تھی، اس وقت پی ڈی ایم ٹولہ مہنگائی مکاؤ مارچ کے ٹرک پر سوار ہوکر اسلام آباد آن پہنچا تھا، لیکن اقتدار ملتے ہی عوام پر مہنگائی بم گرا دیا،
April 4, 2025 at 3:14 PM
Reposted
‏تحریک تحفظ آئین کا جلسہ
🗓 3 اپریل 2025
📍پشین ، بلوچستان
April 3, 2025 at 7:18 AM
Reposted
میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔ عمران خان
April 2, 2025 at 4:06 PM
Reposted
إِنَّا اللَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

‏ذیشان سیٹھی نے اپنا قیمتی وقت ہمیشہ پارٹی کو دیا، ہر الیکشن میں پارٹی کے لئے اپنی جان لڑائی، سیلاب آیا تو بلوچستان تک لوگوں کی مدد کرنے پہنچ گیا، کبھی نہ ہار ماننے والا ذیشان سیٹھی آج کینسر جیسی بیماری سے ہار گیا، ذیشان سیٹھی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔
April 1, 2025 at 4:58 AM
Reposted
میرے پاکستانیو، عید مبارک!
March 30, 2025 at 3:18 PM
Reposted
عید کے موقع پر کپتان عمران خان کی جانب سے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہید انیس شہزاد ستی کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔
March 31, 2025 at 10:20 AM
Reposted
امن کا سفیر، عمران خان!

#ImranKhanForPeace
March 29, 2025 at 1:01 PM
Reposted
پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کیلئے خدمات۔۔ ناروے کی سیاسی جماعت "پارٹیئٹ سینٹرم" (Partiet Sentrum) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 'نوبل امن انعام' کے لیے نامزد کر دیا

#ImranKhan
March 29, 2025 at 6:52 AM
Reposted
پاکستان کی پہچان
کپتان عمران خان

#ReleaseImranKhan to save Pakistan
March 23, 2025 at 9:29 AM
Reposted
میرے ذاتی معالج کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، نہ ہی ڈینٹسٹ کو ملوایا جا رہا ہے۔ میرے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی۔ مجھے مکمل طور پر بے خبر رکھا گیا، تا کہ اے پی سی کے بارے میں مجھے علم نہ ہو سکے۔ عمران خان
March 20, 2025 at 8:08 AM
Reposted
‏ساری عمر جیل میں رہ لوں گا، اس جبر اور فسطائیت کے سامنے نہیں جھکوں گا۔
کپتان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
March 19, 2025 at 12:10 AM
Reposted
اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان نے آئی جی صاحب کی تسلی کرا دی۔۔امید ہے اب آرام ہوگا۔۔
March 14, 2025 at 6:29 AM
Reposted
لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے۔
March 11, 2025 at 2:23 AM
Reposted
کہا جاتا ہے ‏“ہمارے پاس طاقتور سیکیورٹی فورسز ہیں اگر یہ نہ ہوتیں تو آج پاکستان کا حشر Syria جیسا ہوتا”
پوچھنا یہ تھا کہ پاکستان کا حشر سیریا سے بھی برا ہو چکا ہے۔ دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی رینکنگ میں ہم سیریا سے بھی 368 پوائنٹس نیچے گر گئے،عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر تک آنے میں 493 پوائنٹس کم ہیں
March 9, 2025 at 1:56 PM