naeemwani.bsky.social
@naeemwani.bsky.social
Reposted
ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 2:30 PM
Reposted
‏ووٹ چور حکومت نے ظُلم کی ساری حدیں پار کر دی
ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 9, 2025 at 11:19 AM
Reposted
‏مجھے کوئی اُمید نہیں تھی کہ حکومت سے بات چیت کامیاب ہوگی، وزیراعظم، وزرا، صدر جعلی ہیں، پارلیمنٹ سے کوئی اُمید نہیں، یہ فراڈ پالیمنٹ ہے، بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں میں نے اپنی ٹیم کو کہہ دیا.
کپتان عمران خان
February 10, 2025 at 2:13 PM
Reposted
جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا تھا، تو میں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ضروری ہیں، لیکن اب حالات دیکھ لیں، موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں، انسانی حقوق سے متعلق معاملات انتہائی خراب ہیں۔ عمران خان
February 12, 2025 at 12:52 PM
Reposted
"سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
February 13, 2025 at 9:38 AM
Reposted
February 13, 2025 at 10:02 AM
Reposted
Former Deputy Speaker Qasim Khan Suri will be leading a protest in Michigan.

Friday, February 7th, 6 PM
28630 Ryan Rd., Warren, MI 48092

#8thFebBlackDay
#PTIUSAprotest
February 4, 2025 at 11:44 AM
Reposted
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط ‎
‎اردلی_حکومت_نامنظور#
February 4, 2025 at 11:54 AM
Reposted
PTI سوشل میڈیا کا شمار اس تحریک کے صف اؤل کے سپاہیوں میں ہوتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات کی پرواہ کیئے بنا اس تحریک میں اپنا کردار نبھانے کے لیے کوشاں ہیں یہ کوئی چند افراد پر مشتمل کوئی گروہ نہیں بلکہ اس میں ہر پاکستانی شامل ہے جو حق کی آواز کو بلند کرنے کے واسطے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔
February 4, 2025 at 11:55 AM
Reposted
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر،
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر!
#KashmirSolidarityDay
February 5, 2025 at 12:40 AM
Reposted
یہ تھا وہ خط جو نواز شریف نے اسوقت کے آرمی چیف جنرل مشرف کو لکھا جس میں وہ وعدہ کررہا ہے کہ اسے جس ملک میں بھیجا جارہا ہے، وہ وہاں چپ چاپ منہ بند کرکے بیٹھا رہے گا اور سیاست میں ملوث نہیں ہوگا
اس ڈاکومنٹ کا دوسرا پیراگراف پڑھیں آپ کو اندازہ ہوگا کہ جرنیل کس قسم کے غلام سیاستدانوں کو ڈیل کرتے آئے ہیں
February 5, 2025 at 10:21 AM
Reposted
8 فروری 2024 کے تاریخی دن کی یاد میں پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ورچوئل جلسہ آج رات 8 بجے ہوگا، پروگرام تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا۔

#PTIVirtualJalsa
February 5, 2025 at 2:16 PM
Reposted
چیئرمین عمران خان دنیا میں کشمیر کی نمائندہ آواز ہیں انھوں نے بطور وزیراعظم ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھائی اور کشمیریوں کی جدوجہد کو سراہا، کشمیر کی عوام بھی ان کے اسی مؤقف کی بدولت انھیں سفیر کشمیر مانتی ہے۔

#KashmirSolidarityDay
February 5, 2025 at 2:19 PM
Reposted
شہید جمہوریت ملک ادریس، احمد ولی محمد اور ملک سردار علی کی فیملیز سے ملئیےتحریک انصاف کے ورچوئل جلسے میں۔
-5 فروری رات آٹھ بجے
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

آئیں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کریں مل کر ان کی قربانیاں یاد کریں اور عہد کریں کہ ان کے حق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔
February 5, 2025 at 2:20 PM
Reposted
پوری پارٹی کو ہدایت کرتا ہوں کہ 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے۔
اس کی تیاریاں آج ہی سے شروع کی جائیں۔
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان
January 16, 2025 at 8:06 AM
Reposted
نیوٹرل امپائر کے لئے پہلا کھلاڑی ہوں جس نے جدوجہد کی۔ 9 مئی اور 26 نومبر کے لئے بھی نیوٹرل امپائر بلائیں۔ سپریم کورٹ کے 3 سینئر موسٹ ججز بلائیں۔ یہ ججز کی ذمہ داری ہے کہ تحقیق کے بعد جو سزا دیں گے، میں اس کے راستے میں کیوں کھڑا ہوں گا؟ عمران خان
January 16, 2025 at 3:21 PM
Reposted
‏"ڈی جی آئی ایس پی آر 9 مئی پر صریح غلط بیانی کر رہے ہیں، سیدھا اصول یہی ہے کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروایا" عمران خان
January 6, 2025 at 5:25 AM
Reposted
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے

عمر ایوب خان
January 7, 2025 at 1:50 PM
Reposted
نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے
January 8, 2025 at 11:59 AM
Reposted
26 نومبر کو آج چھ ہفتے ہو گئے ہیں، ہمارے کئی لوگ ابھی تک گمشدہ ہیں۔ یہ لوگ ڈی چوک اسلام آباد سے غائب کیے گئے ہیں، کسی قبائلی علاقے سے نہیں۔ حکومت ان کو کسی عدالت میں پیش کر رہی ہے، نہ ہی ان کو تلاش کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ عمران خان
January 9, 2025 at 10:03 AM
Reposted
وقت آ گیا ہے کہ اپنی ذاتی اناؤں اور وقتی مفادات سے ہٹ کر ملکی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سوچا جائے۔ عمران خان
January 9, 2025 at 10:07 AM
Reposted
پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان
January 9, 2025 at 10:15 AM
Reposted
بشریٰ بی بی کے خلاف کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی جو کر رہی ہیں وہ میری ذات کے لیے کر رہی ہیں۔ سنجگانی جیسے شوشے چھوڑ کر اصل معاملات سے توجہ ہٹائی جاتی ہے، عمران خان
January 9, 2025 at 10:18 AM
Reposted
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:47 AM
Reposted
جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم
December 9, 2024 at 8:10 AM