Hafiz Naeem ur Rehman
banner
naeemrehmanengr.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman
@naeemrehmanengr.bsky.social
Ameer Jamaat e Islami Pakistan
Reposted by Hafiz Naeem ur Rehman

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ری بلڈ غزہ کے نام سے امدادی مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس مہم میں 15 ارب روپے کی لاگت سے غزہ میں تعمیر نو کے پراجیکٹس پر کام کیا جائے گا۔
January 22, 2025 at 10:52 AM
26 جنوری کو حیدرآباد میں پانی کمی اور زراعت کو درپیش خطرات سمیت اس ضمن میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری امداداللہ بجارانی ٫مولانا آفتاب ملک بھی ساتھ موجود تھے۔
January 17, 2025 at 11:48 AM
صدر الخدمت فاؤنڈیشن لاہور انجینئر احمد حماد رشید، ڈائریکٹر بنو قابل پاکستان سلمان شیخ، ڈائریکٹر بنو قابل لاہور عثمان افضل بھی ہمراہ ہیں، بنو قابل لاہور سے فری آئی ٹی کورسز کرنے والے طلبہ و طالبات، اہم سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور دیگر مہمانان کی بڑی تعداد اس پر وقار تقریب میں شریک ہوئی۔
January 15, 2025 at 1:10 PM