نعیم ارشد
banner
naeemarshad.bsky.social
نعیم ارشد
@naeemarshad.bsky.social
میرےرب!میں بےبس ہوں تو میری مدد فرما۔
Reposted by نعیم ارشد
اس کو بھولنا نھئ 👇
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
Unfollow کی option موجود ہیں 🫢
November 18, 2024 at 7:32 PM
کچھ دن صبر کریں انفالو بھی شروع کر دینا لوگوں نے۔۔۔۔
ارے واہ فرحان بھائی سکائی پر تو دریا دلی کی حدیں ہی عبور کر گئے آپ🤭
November 18, 2024 at 2:33 PM
Reposted by نعیم ارشد
‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے
‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے
November 18, 2024 at 2:28 PM
جس طرح آج بلیو ہے پانی پانی ہٹ ہوا اسی طرح
بلیو سکائی وی ہٹ ہو رہا
تے لگدا
ایلون کا پروگرام تو پھر وڑگیا۔
November 18, 2024 at 6:17 AM
Reposted by نعیم ارشد
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
آپ تو اوورسیز سے کافی نفرت کرتے ہیں بلا تفریق
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted by نعیم ارشد
موسٹ موسٹ موسٹ ویلکم ابصار عالم صاحب
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:51 PM