Nadia
banner
nad6.bsky.social
Nadia
@nad6.bsky.social
Create to be creative
Reposted by Nadia
‏قوم کو بتا دو کہ میں انشاء اللہ واپس آؤں گا۔
عمران خان کا پیغام
February 7, 2025 at 10:14 AM
Reposted by Nadia
‏چیئرمین سینیٹ نے سینٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے لیکن کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے چئیرمین سینیٹ کی اتھارٹی کو چیلنج کرتے ہوئے عملدرآمد کرنے سے انکار کردیا،اب چیئرمین سینیٹ کو اس پر ایکشن لینا ہوگا۔
صاحبزادہ حامد رضا
January 14, 2025 at 3:17 PM
Reposted by Nadia
امریکہ سے تبدیلی پر پاکستانی امریکی شہری کا غصہ کیوں؟
رچرڈ گرینیل نے بہروپیا، جھوٹا، فراڈیا کیوں کہا؟
ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کا مشیر یا اصل میں کوئی اور کام؟
خان مخالف، بشری بی بی پر حملے لیکن مریم نواز کی حمایت؟
youtu.be/fdEdp5lfZvE
ٹرمپ مشیر اصل میں کیا نکلا؟ خان مخالف، رچرڈ گرینیل نے بہروپیا، جھوٹا، کیوں کہا؟ انٹرویوتو وڑ گیا
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
January 8, 2025 at 4:35 AM
Reposted by Nadia
“9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنی چاہیے، فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، ملٹری کورٹ ملٹری کے کورٹ ہیں، ان کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔”عمر ایوب کا اعلان
December 24, 2024 at 3:23 AM
Reposted by Nadia
December 23, 2024 at 1:10 AM
Reposted by Nadia
مدارس رجسٹریشن بل پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بل منظور نہ ہونے پر اسلام آباد مارچ کی دھمکی دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ مدارس کو آزاد حیثیت میں کام کرنے دیا جائے۔
December 9, 2024 at 12:08 PM
Reposted by Nadia
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
December 10, 2024 at 10:18 AM
Reposted by Nadia
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:49 AM
Reposted by Nadia
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 4, 2024 at 8:06 AM
Reposted by Nadia
‏"جب سکیورٹی اداروں کے اہلکار آئے تو ہم نے محسوس کر لیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، میڈیا پر بھی دباو یے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہسپتال آنے والوں کا رکارڈ مٹا دیا جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے افراد کی تفصیلات ہی نہ رہیں"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
t.co/KbNpmXUct0‎
December 1, 2024 at 5:15 AM
Reposted by Nadia
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
December 1, 2024 at 5:19 AM
Reposted by Nadia
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 2:55 AM
Reposted by Nadia
قتل عام کے بعد تیسرے دن ہی آوازیں شروع ہوگئیں ہیں،۔۔۔۔۔۔
ہم آرہیں ہیں۔
November 30, 2024 at 5:55 AM
Reposted by Nadia
سوال صرف ایک!
November 30, 2024 at 6:04 AM
Reposted by Nadia
عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع

#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 7:45 AM
November 29, 2024 at 11:05 PM
Reposted by Nadia
‏انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی

انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے

انا للہ وانا الیہ راجعون
November 28, 2024 at 1:09 AM
Reposted by Nadia
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM
Reposted by Nadia
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Nadia
‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:

ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Nadia
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
November 26, 2024 at 2:50 AM
Reposted by Nadia
‏عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
November 24, 2024 at 4:02 PM
Reposted by Nadia
‏یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!

‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 24, 2024 at 3:37 PM
November 24, 2024 at 5:14 AM