★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★
banner
nabeelsayed.com
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★
@nabeelsayed.com
Social Media Activist | Likes/RTs ≠endorsements | Political Worker | Sports l Trading

Warning: My sense of humor, May hurt your feelings ☺️☺️☺️
Live in USA
ہم سب انکو زمین پر گرا سکتے ہیں ورنہ یہ دیو ہیکل ڈائن ہمارے لوگوں کو کھاتی رہے گی
November 28, 2024 at 12:22 PM
حساب سے بنتے ہیں 7.34 trillions rupees اور اسکا ٹیکس بنتا ہے کُل ملا کر 734 بلین اور بھرتے ہیں اسکا ایک چوتھائی حصہ، یہ تو تھی انکی بدمعاشی
‏اب آجاتے ہیں کہ ہم سب نے مل کر انکی تمام پروڈکٹ کا کرنا ہے بائیکاٹ چاہیے انکا اسٹاک ہو یا پروڈکٹ تب ہی
November 28, 2024 at 12:22 PM
‏یہ سالانہ $26.5بلین ڈالر کا ریونیو بناتی ہے اور پاکستان میں تین سو بلین روپے کا ٹیکس بھر کر ہم پر احسان کرتی ہے جو پھر حکومتوں سے ڈیفنس بجٹ کے نام پر دس بلین ڈالر لیتی ہے مطلب کے کماؤ ڈالر میں بجٹ لو ڈالر میں اور ٹیکس دو روپے میں
‏26.5 billion dollar پاکستانی
November 28, 2024 at 12:22 PM
‏⁦‪@PTIofficial‬⁩ کے لوگوں کو اور تمام مظلوم قوموں کو ایک دوستانہ مشورہ ہے جس طرح مسلمانوں نے یہودیوں کی بنائی ہر پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تو کیا پاکستان کی مظلوم قوم, اس فوج کی بنائی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی چاہے وہ پروڈکٹ اوورسیز میں ہی کیوں نا ہو۔
November 28, 2024 at 12:22 PM
November 27, 2024 at 8:27 PM
‏پٹواری یہ وڈیو چلارہے ہے کہ یہ وہ شخص ہے جو کنٹینر سے نیچے گرا اور زندہ ہے۔
‏اب سوال یہ ہے کہ اسی پوسٹ میں اُس شخص کی تصویر منسلک ہے
‏تو کیا گرنے کے بعد اسکے کپڑے، ٹوپی شکل سب تبدیل ہوگئی۔
‏کچھ تو خدا کا خوف کرو، میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں لیکن ظلم جو ہوا اسکے خلاف ہو۔‬⁩ ⁦‪#Islamabad_Massacre‬⁩
November 27, 2024 at 8:27 PM
آرمی چیف، کورکمانڈرز اور آپریشنل کمانڈرزحالات کی نزاکت اور سنگینی کااحساس کریں, پاکستان کی بقاء ، جمہوریت کی بحالی اور انصاف کے نظام کی خاطراپنی اپنی ضد اور اناؤں کے بت توڑدیں۔
‏⁦‪‏⁧‫
#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
November 26, 2024 at 6:44 AM
دیوار چین کے بعد پیش خدمت ہے دیوار کنٹینر🤦‍♂️🤦‍♂️ ایک طرف حکومت کہتی ہے لوگ نکلے نہیں اور دوسری طرف عوام کے ٹیکس کا پیسہ ایسے ضائع کررہی ہے۔
نون حکومت کبھی نہیں سیکھے گی
آپ احتجاج کرنے دیتے لیکن آپ پیداوار جب ضیاء کی ہو تو عادت سے مجبور تو رہیں گے

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 25, 2024 at 5:05 PM
#BlessedFriday
پروردگار ہم سب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلوائے ۔ آمین
November 22, 2024 at 6:40 AM
2k milestone
Thank you skyblue users who follow me..
#2000Followers
#FollowMe
#FollowBack
November 21, 2024 at 11:43 PM
ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰
بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔ بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے
اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔ آمین
#BestGift

“Having you as my daughter is the best gift I've ever received”
November 21, 2024 at 4:49 AM
Today in the House of Commons I was pleased to present petitions in support of former Pakistani Prime Minister Imran Khan and against his arbitrary detention. 🇨🇦 🇵🇰 🇨🇦 🇵🇰
#ImranKhan
#PTI
@altafhussain90.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
November 20, 2024 at 6:31 AM
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔

یہاں کوئی سلیبریٹی نہیں ہے ہم سب کو ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے تاکہ آپ کا نیٹ ورک مضبوط ہو

#Followme
#Followback

وعدہ کیا تھا جتنے فالورز اتنے ہو فالو بیک
November 19, 2024 at 8:43 PM
1k Followers Milestone 🥰🥰🥰 more to come..
#Followme
#Followback
#StrongTeam
November 18, 2024 at 11:41 PM
Every 12.2 seconds adding one user in @bsky.app social app wow🥰🥰🥰
November 18, 2024 at 7:27 PM
@bsky.app on Fire 🔥🔥🔥🔥
#Pakistan
November 18, 2024 at 7:21 PM
#Pakistan
#Islamabad
#PTI
آپ جمہوریت کی بات کرتے ہو اور جمہوریت کے دشمن بھی بنے ہوئے ہو۔
پرامن احتجاج کرنا ہر زی شعور معاشرے کا ایک خاصہ ہوتا ہے لیکن نواز حکومت نے شاید ابھی تک پچھلی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا
افسوس
November 18, 2024 at 3:46 PM
#Pakistan
#Islamabad
#PTI
آپ جمہوریت کی بات کرتے ہو اور جمہوریت کے دشمن بھی بنے ہوئے ہو۔
پرامن احتجاج کرنا ہر زی شعور معاشرے کا ایک خاصہ ہوتا ہے لیکن نواز حکومت نے شاید ابھی تک پچھلی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا
افسوس
November 18, 2024 at 3:44 PM
پاکستانی ٹرین کی پہلی کھیپ ٹوئیٹر سے بلیو اسکائی کی طرف پہنچ چکی ہے
#Pakistan
#Bluesky
November 18, 2024 at 9:31 AM
ٹوئیٹر کو چھوڑنے اور بلیو اسکائی میں آنے پر عوام کا ہاکا🤣🤣
November 18, 2024 at 8:06 AM
18M! tracker threw up confetti! 🎉
@bsky.app
@safety.bsky.app
November 18, 2024 at 1:05 AM
November 17, 2024 at 9:11 PM