Warning: My sense of humor, May hurt your feelings ☺️☺️☺️
Live in USA
صبح بخیر
New day brings new thoughts and strength

اب سوال یہ ہے کہ اسی پوسٹ میں اُس شخص کی تصویر منسلک ہے
تو کیا گرنے کے بعد اسکے کپڑے، ٹوپی شکل سب تبدیل ہوگئی۔
کچھ تو خدا کا خوف کرو، میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں لیکن ظلم جو ہوا اسکے خلاف ہو۔ #Islamabad_Massacre

#نومبر24_یوم_انقلاب
#نومبر24_یوم_انقلاب
نون حکومت کبھی نہیں سیکھے گی
آپ احتجاج کرنے دیتے لیکن آپ پیداوار جب ضیاء کی ہو تو عادت سے مجبور تو رہیں گے
#احتجاج_سے_انقلاب_تک

پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی اور آئینی حق ہے
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#نومبر24_یوم_انقلاب
پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی اور آئینی حق ہے
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#نومبر24_یوم_انقلاب
پاکستان اپنے پاؤں پے کھڑا ہوا ہے
🤣🤣🤣🤣
پاکستان اپنے پاؤں پے کھڑا ہوا ہے
🤣🤣🤣🤣
پروردگار ہم سب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلوائے ۔ آمین

And it's 100% free in beta
Soon they will release draft option for free package can save 5 drafts
This msg sent via airview.so

بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔ بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے
اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔ آمین
#BestGift
“Having you as my daughter is the best gift I've ever received”

VPN
VIRTUAL PAKISTAN NETWORK
مطلب حد ہوگئی
VPN
VIRTUAL PAKISTAN NETWORK
مطلب حد ہوگئی
#ImranKhan
#PTI
@altafhussain90.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
#ImranKhan
#PTI
@altafhussain90.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
جس نے مجھے فالو کیا ہے
جس نے مجھے فالو کیا ہے
یہاں کوئی سلیبریٹی نہیں ہے ہم سب کو ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے تاکہ آپ کا نیٹ ورک مضبوط ہو
#Followme
#Followback
وعدہ کیا تھا جتنے فالورز اتنے ہو فالو بیک

جہاں ایک ہی ملک کی سپریم کورٹ کودو سپریم کورٹس میں تقسیم کردیا گیا ہو۔
1۔ ایک آئینی Constitutional سپریم کورٹ
2۔ دوسری غیرآئینی Unconstitutional سپریم کورٹ
#نومبر24_خان_کی_کال

ویسے تو پورا پاکستان ہی VPN پر چل رہا ہے ایپ کا نام حکومت ہے اور VPN آبپارہ ہے
جس دن وی پی این (آبپارہ) بند ہوا اُس دن ایپ (حکومت) کریش کرجائے گی
#VPNBan
#BlueSky
@mashanoor0.bsky.social تم نے یہ کیا کروادیا

پس یہ ثابت ہوا کہ کرپٹ لوگ اپنی بادشاہت رکھنا چاہتے ہیں
جیسا کہ آپ سب کہ علم میں بھی ہے کہ مسلم ملکوں کے سپاسالار کون موصوف ہیں
#شکریہ_راحیل_شریف
#BANVPN

حکومت پاکستان نے بلیو اسکائی ایپ کو بھی VPN پر ڈال دیا۔
اگر یہ سچ ہے تو بس ثابت ہوا کہ کوئی بہت ہی نکمی حکومت ہے۔
کہتے ہیں چور اپنی جان بچانے کے لئے سامنے والے پر حملہ کرتا ہے اس ڈر سے کہ پکڑا نا جائے یہی کام حکومت کررہی ہے۔
#BANVPN
#FreedomOfSpeech
#PAKISTAN

حکومت کسی کی بھی ان کی ذمہ داری ہوتی ہے
جو قانون کو ہاتھ میں لے اسکو سزا دیں
#نومبر24_خان_کی_کال
#Pakistan
حکومت کسی کی بھی ان کی ذمہ داری ہوتی ہے
جو قانون کو ہاتھ میں لے اسکو سزا دیں
#نومبر24_خان_کی_کال
#Pakistan