صحافی :عمر چیمہ
صحافی :عمر چیمہ
تو واقعی کرنا !!
نہ جانے دنیا اسکے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو ؟
————————————-
إن قال لك أحدهم ادعو لي فلتفعل، فقد ثقلت على قلبه الدنيا"
ترجمہ از طرف
@Silly_Sillo

السَّـــلاَمُ عَلَیكُم!
صبح بخیر !
"مـن يحبـك يـرى سوادك كعبة
ومـن يكـرهك يـرى بيـاضك كفنـاً ....."
"جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہاری سیاہی کو بھی کعبہ کی طرح جانتا ہے.
اور جو تمہیں نا پسند کرتا ہے وہ تمہاری سفیدی کو بھی کفن سمجھتا ہے ...
__🥀♥️

مِحنَتِ هِجران و جَورِ روزگار از حد گُذَشت
سیِّد عِمادالدّین نسِیمی
اگرچہ مَیں وَصل کی رات کی اُمِید پر دِلشاد ہُوں، لیکِن ہِجر کی مَشَقَّت اور ایّام کا سِتَم حد سے گُذَر گیا ہے

اے ابو عبداللَّه میں خراسان سے آپ کے پاس ایک مسئلہ پوچھنے آیا ہوں؛
امام صاحب نے کہا: پوچھو؛
اُس نےکہا:
"انسان کو راحت کب نصیب ہو گی؟
فرمایا: جب وہ جنت میں پہلا قدم رکھے گا!"
(طبقات الحنابلة لابن رجب : 293/1)

مگر تھوڑی سی تو ھونی چاھیے یعنی آٹے میں نمک کے برابر
کرشن چندر

”الْمُؤْمِنُ غِرٌّ كَرِيمٌ، وَالْفَاجِرُ خِبٌّ لَئِيمٌ“
مؤمن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے اور فاجر دھوکے باز اور کمینہ ہوتا ہے۔
(ابوداؤد:4790)

خدا ہمیں ایسے پختہ رشتے عطا کرے جو اختلاف یا کوتاہی سے متاثر نہ ہوں..!
آمین
ثم آمین یاربُ العالمین

آئینہ ہوں، سب کے چہرے دیکھ رہا ہوں
― امجد اسلام امجد
آئینہ ہوں، سب کے چہرے دیکھ رہا ہوں
― امجد اسلام امجد
اُن کو بھی سُنایا ، کہ جو غمخوار نہیں تھے
رضی اختر شوقؔ

پرفیوم کی بوتل کو توڑنے سے آپ کو شدید خوشبو آتی ہے لیکن آخری بار
~ محمود درویش

اے میــرے رب میـرے دل ســے ہــر اس چــیز کــی محبت نکال دے جســـے تو پــسند نہیــں کرتا
آمین ثم آمین

مجھے وصیت کیجیے؛
فرمایا: اپنی تنہائیوں میں اللَّه عزوجل سے ڈرتے رہنا!"
(حلیة الاولیاء : 359/10)
منقول

youtube.com/shorts/J29oM...
youtube.com/shorts/J29oM...