It's our shop
+971553905306
جب دنیا خاموش ہو جائے
اور امت صرف تماشائی بن جائے
تو کچھ دل درد سے چیخ اٹھتے ہیں…
غزہ میں معصوم مسلمان بچے، مائیں، بزرگ
بھوک، پیاس، اور بمباری کے بیچ
صرف اس لیے شہید ہو رہے ہیں
یہ پوری امت کی غیرت کا امتحان ہے۔
جب دنیا خاموش ہو جائے
اور امت صرف تماشائی بن جائے
تو کچھ دل درد سے چیخ اٹھتے ہیں…
غزہ میں معصوم مسلمان بچے، مائیں، بزرگ
بھوک، پیاس، اور بمباری کے بیچ
صرف اس لیے شہید ہو رہے ہیں
یہ پوری امت کی غیرت کا امتحان ہے۔
یہ تو آسمان کے چاند کی کمی ہے”
یہ تو آسمان کے چاند کی کمی ہے”
یہ وہ چراغ ہے جو کبھی مدھم نہیں ہوتے
ماں کی گود وہ جنت تھی جسے کھو دیا
زندگی کی بہاروں کو خزاں دے دیا
وہ دعا تھی جو ہر موڑ پہ کام آتی تھی
آج بھی ماں کے لمس کو یاد کرتے ہیں
ہر دعا میں انہی کو یاد کرتے ہیں
جس کے بغیر گھر سنسان ہو گیا
ماں چلی گئی، جہاں ویران ہو گیا
یہ وہ چراغ ہے جو کبھی مدھم نہیں ہوتے
ماں کی گود وہ جنت تھی جسے کھو دیا
زندگی کی بہاروں کو خزاں دے دیا
وہ دعا تھی جو ہر موڑ پہ کام آتی تھی
آج بھی ماں کے لمس کو یاد کرتے ہیں
ہر دعا میں انہی کو یاد کرتے ہیں
جس کے بغیر گھر سنسان ہو گیا
ماں چلی گئی، جہاں ویران ہو گیا