بــــابــــا جــــی Zeeshan
mzshan.bsky.social
بــــابــــا جــــی Zeeshan
@mzshan.bsky.social
اپنے محلے، رشتے داروں اور دوستوں میں نظر دوڑا کر دیکھ لیں
جو سب سے چول قسم کا بندہ ہو گا وہ یوتھیا ہی ہو گا۔
‎#باباجی
December 1, 2024 at 3:20 PM
یوتھیوں کو کون سمجھائے کہ
قسطوں میں انقلاب نہیں آتا
آن لائن انقلاب نہیں آتا
تاریخیں دے کر انقلاب نہیں آتا
‎#نومبر24_یوم_انقلاب
November 24, 2024 at 3:44 PM
November 22, 2024 at 8:02 AM
November 21, 2024 at 8:18 PM
باباجی فرماتے ہیں
ہر کسی کو احمق ہونے کا حق حاصل ہے، بس کچھ لوگ (24 کڑوڑ پاکستانی) اس استحقاق کا غلط استعمال کرتے ہیں۔
‎#باباجی
November 21, 2024 at 8:26 AM
میرے مُشاہَدَے کے مطابق یوتھیوں کی صرف یہ ہی نو قسمیں انتہائی زہریلی ہیں:
باقی یوتھیے اچھے ہیں
1- پڑھے لکھے یوتھیئے
2- جاہل یوتھیئے
3- مرد یوتھیئے
4- عورت یوتھنیں
5- داڑھی والے یوتھیئے
6- بغیر داڑھی والے یوتھیئے
7- بچے یوتھیے
8- جوان یوتھیے
9- بوڑھے یوتھیے
November 20, 2024 at 11:41 AM
اگر معاشرے میں جھوٹ بولنے کے ماہر لوگ مقدس ہوں، خیانت کرنے والے صادق اور امین ہوں۔ چور اور لٹیرے قوم کے لیڈر ہوں تو سمجھ لیں وہ معاشرہ جہالت کے عروج پہ ہے
‎#باباجی
November 20, 2024 at 11:24 AM
تم نے ریس لگوانی ہے😁
Active followers kaha hain????
November 19, 2024 at 6:53 PM
Reposted by بــــابــــا جــــی Zeeshan
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
Are you Happy or single?
November 19, 2024 at 2:29 PM
میں اپنی پسندیدہ عورت کا اکاؤنٹ ایسا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کہ کیا چاہتا ہوں
‎#باباجی
November 19, 2024 at 2:20 PM
اگر آپ صرف اپنا ہی درد محسوس کرتے ہیں تو آپ صرف زندہ ہیں لیکن اگر آپ دوسروں کا درد بھی محسوس کرتے ہیں تو آپ میں انسانیت بھی ہے
#باباجی #bluesky
Good morning
November 19, 2024 at 10:02 AM
This will happen soon
#AI #Artificialintelligence
November 18, 2024 at 8:57 PM
مجھے تو لگ رہا ہے بلواسکائی کسی جرنیل کی انوسٹمنٹ ہے
November 18, 2024 at 5:31 PM
باباجی کہتے ہیںِ
آب حیات کے تین اجزاء سے مل کر بنتا ہے۔
دودھ۔
پانی۔
اور پتّی۔
November 18, 2024 at 5:20 PM
ہر کراچی والے مہاجر کو یہ افسوس ہے کہ اس کے دادا نے جتنی جائداد انڈیا میں چھوڑی تھی اتنی پاکستان میں کلیم نہیں کی
اور آدھے کراچی والوں کو یہ افسوس ہےکہ اسکے دادا نے سن 70 میں جو گھر 2 لاکھ میں بیچا تھاوہ اب 20 کڑوڑ کا ہے
November 18, 2024 at 5:16 PM
Reposted by بــــابــــا جــــی Zeeshan
یہ نئی ایپ ہے یہان سب برابر ہیں کسی کو ابا سیلیبریٹی بنانے کی ضرورت نہیں ہے جو فالو بیک نا دے لات مار کر بلاک کریں ہونگے لنڈے کے سیلیبریٹی
November 18, 2024 at 1:57 PM
Reposted by بــــابــــا جــــی Zeeshan
اللہ مسلمانوں پر رحم فرمائے یہاں بھی غزہ کے لیے ڈی ایم میں ڈونیشن کے مسیجز آرہے ہیں یقین کریں پاکستانی قوم اتنی امیر نہیں ورنا ہم اپنا ٹوئٹر کھول لیتے 🙂☺️
November 18, 2024 at 3:37 PM
ٹک ٹاکرز کے ٹوٹے تو ایسے لیک ہورہے ہیں جیسے بارش میں مینڈک کے بچے باہر نکل آتے ہیں
November 18, 2024 at 3:44 PM
اس سے بچھڑا، تو ہوا اسکی سہیلی کا میں
میں نے بجھتی ہوئی سیگریٹ سے جلائی سیگریٹ۔
#باباجی #poetry
November 18, 2024 at 3:25 PM
یہاں بھی لوگوں ایکس کے نام سے اکاونٹ بنانے پڑھ رہے ہیں 🤣
November 18, 2024 at 3:17 PM
وی پی این کی وجہ سے ایکس سے بلو اسکئی پہ مائیگریشن ایسے ہی ہے جیسے سپاہ صحابہ پابندی کے بعد دوسرے نام سے ایکٹو ہوجائے🤣🤣🤣
November 18, 2024 at 2:25 PM
Reposted by بــــابــــا جــــی Zeeshan
انکے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں ادھار مانگنے کیلئے ماحول اچھا ہے
November 18, 2024 at 1:28 PM
جیسے جیسے یوتھیے یہاں آتے رہیں گے بلواسکائی آلودہ ہونا شروع ہوجائے گا
November 18, 2024 at 1:45 PM