Shine Stine
shinestine.bsky.social
Shine Stine
@shinestine.bsky.social
ہزاروں غیر رسمی، غیر حتمی، غیر ہضمی کتابوں کا مصنف لیکن وہ کتابیں ایک ایک لائن کی ہوتی ہیں۔اور ٹوئیٹر پہ لکھتا ہوں۔ یقین نہ آئے تو میری ٹائم لائن دیکھ لیں۔

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ایک سوشل میڈیا سے پوسٹ چراکر دوسرے سوشل میڈیا پر لگانے کا کوئی گناہ نہیں ہوتا
November 29, 2024 at 10:03 PM
کون نفرت سکھا گیا اتنی
پھول کے ہاتھ میں بھی پتھر ہے
#صائمہ_اسحاق
November 29, 2024 at 10:02 PM
کسی کو فُرصتِ پُرسہ نہیں رہی سو اب
‏میں اپنا آپ مسیحا میں چارہ گر میرا
November 29, 2024 at 8:29 PM
جو یہ سمجھتے ہیں کہ ریاست ماں ہوتی ہے وہ صرف یہ دیکھ لیں کہ ماں کیلئے ایک دھرنے کی اہمیت پارہ چنار میں شہید ہونے والے والوں سے زیادہ ہے
شائن سٹائن
November 23, 2024 at 11:18 AM

جتنے خبیث ہمارے جج ہوتے ہیں، ہماری عدالتوں میں داخلے کیلئے عدالت کے باہر دعا لکھی ہونی چاہئیے

“اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوذُبِکَ مِنَ الخُبُثِ وَالخَبائِث
November 22, 2024 at 8:02 PM

پارہ چنار میں شہید ہونے سمجھتے تھے کہ ریاست ماں ہوتی ہے۔
November 22, 2024 at 7:48 PM

ملک کی تباہی کی جتنی ذمہ دار اسٹبلشمنٹ اور پی ٹی آئی ہے اتنی ہی ذمہ دار ن لیگ بھی ہے۔
November 22, 2024 at 5:49 AM

عقل و شعور والے لوگوں کی کمی یوتھیاپے کو جنم دیتی ہے۔

#شائن_سٹائن
November 21, 2024 at 7:10 PM

رش والی جگہ پہ یوتھیوں کی پہچان کا طریقہ
کسی بھی رش والی جگہ پہ زور سے آواز لگائیں
اوئے کنجر
جو جو مڑ کے دیکھے سمجھیں پی ٹی آئی میں ہے
November 20, 2024 at 11:17 AM
Reposted by Shine Stine
نیا علاقہ ہے بھئی۔۔۔
سب کی نئی نویلی دکانداری ہے
لہذا۔۔۔
بھاؤ تاؤ مول تول میں۔۔۔۔
بلا کی خوش اخلاقی برتی جارہی ہے کمبخت 😜

#سوچئے
November 19, 2024 at 5:20 PM
Reposted by Shine Stine
اگر کسی جاندار کی دم ایکس پر ٹیڑھی تھی تو بلیو اسکائی پر 150 ٹوئٹس کرنے کے بعد بھی ٹیڑھی ہی رہے گی۔
November 20, 2024 at 6:43 AM

یا اللہ ٹک ٹاکرز کو اتنی ترقی عطا فرما کہ وہ HD کیمرہ افورڈ کرسکیں
November 20, 2024 at 5:27 AM
Reposted by Shine Stine
نیچاں دی اشنائی کولوں کسے نئی پھل پایا
کیکر تے انگور چڑھا کر، ہر گچھا زخمایا۔

(کمینے انسان کی دوستی پھل نہیں دیتی جیسے انگور کی بیل کیکر پر چڑھانے سے ہر گچھہ زخمی ہوجاتا ہے)
November 19, 2024 at 8:37 PM

لگتا ہے دو چار دن تک مجھے یہاں کوئی یوتھیا نہیں ٹکرایا تو میں دوستوں یاروں کو ہی ٹرول کرنا شروع کردونگا
November 19, 2024 at 7:54 PM
Reposted by Shine Stine
سوچا تھا نیلا آسماں پر کسی کو گالی دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن کنجر حکمرانوں نے پاکستانیوں کو یہاں بھی ٹویئٹر کی طرح وی پی این کا محتاج کر دیا ہے۔ 😡
November 19, 2024 at 11:44 AM

قدرت نے کوئی چیز بیکار نہیں بنائی
اب یوتھیوں کو ہی دیکھ لیں یہاں بلیو اسکائی پر نہیں ہیں زندگی جھنڈ لگ رہی ہے۔ یہاں کوئی ہے نہیں جسے تپایا جائے
November 19, 2024 at 7:36 PM

پی ٹی آئی والے آپس میں لڑپڑیں تو آپ پر لازم ہیکہ اچھی طرح چیک کریں کہ
کون حق پر ہے اور
کون غلطی پر
پھر اچھی طرح
سوچ سمجھ کر
صرف لڑائی کا ساتھ دیں
November 19, 2024 at 5:32 PM
Reposted by Shine Stine
فالوورز کے معاملے میں ہم کبھی بھی خود کفیل نہیں رہے ۔ ن لیگ والے اور پیپلز پارٹی والے دوست فالو کرتے نہیں ، تحریک انصاف والوں کو ہم سے ازلی خار ہے 😋 اب باقی ہمارے ڈیجیٹل پر سو دوسو سر پھرے ہر پلیٹ فارم پر ہیں وہ ہماری فالوونگ اور فالوور ہو جاتے ہیں 😂
November 19, 2024 at 1:17 PM

ٹوئیٹر پہ لکھنا آجکل گونگے کا خواب بن گیا ہے جسے گوگے کے علاوہ کوئی اور نہیں سن، پڑھ سکتا
November 19, 2024 at 11:17 AM
Reposted by Shine Stine

"Kindness is a language the blind can see and the deaf can hear. Spread it generously."

#Bhai

ا
November 19, 2024 at 7:24 AM

یہاں آکر ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی گنجان آباد رہائشی کالونی سے کسی نئی آباد ہونے والی نسبتاً کم آبادی والی کالونی میں آگئے ہوں
November 19, 2024 at 6:58 AM
جانی انگلش دیکھ کر مجھے لگا کہ عمر اکمل نے فالو کیا ہے اسی لئے فالو بیک دے دیا 🤣😜
November 18, 2024 at 7:43 PM
Reposted by Shine Stine
‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
November 18, 2024 at 5:14 PM

میں نے نوٹ کیا ہے جب بھی میرا پے آؤٹ کے نام پر چلر آنے لگتا ہے حکومت کو کیڑا کاٹ جاتا ہے اور ٹوئیٹر بند سوشل میڈیا بند یا وی پی این بلاک کردیتے ہیں
اگر گورمنٹ اپنی ٹونٹ ٹونٹ نہ کروائے تو آپکا بھائی پکا پکا بلینئیر ہے اگلا۔
November 18, 2024 at 7:38 PM