Chaudhry
banner
mzahir.bsky.social
Chaudhry
@mzahir.bsky.social
Respect Your Parents and Teachers 💕💕
Pinned
‏میں گواہی دیتا ہوں۔۔۔،

♥‎#اللّہﷻ ایک ہے
♥اس کےسواکوئی معبود نہیں
♥اس کا کوئی شریک نہیں
♥حضرت ‎#محمدﷺ اللّٰہ کےبندےاور رسول ہیں
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
♥حضرت ‎#محمدﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا
♥محمدﷺ ‎#اللّٰہﷻ کے آخری نبی ہیں۔
🤲🤲
‏الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں رینجرز کو AK47 سے سیدھی گولیاں چلاتے دکھا دیا۔۔۔۔
December 16, 2024 at 3:06 PM
November 26, 2024 at 4:02 AM
Reposted by Chaudhry
My Pakistanis, if we are all destined to die, then we will die fighting and not fearing.
Shaukat Basra
‎ ‎#PTI
November 21, 2024 at 12:33 PM
🌷السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌷

🌷صبح بخیر 🌷

❣اے پاک پروردگار❣

تیرا شکر ہے کہ تو نے خیرو عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی

❣ اے پاک پروردگار❣

ہم سب کے جان ومال" عزت وآبرو کی حفاظت فرما۔۔
ہماری تمام مشکلات پریشانیوں تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما۔۔
آمین یاربی
November 21, 2024 at 5:35 AM
Reposted by Chaudhry
‏آج کی خبر یہ ہے کہ چوہدری نظام دین مکمل طور پر اڈیالہ والے کے خوف میں مبتلا ہوچکا ہے پاکستان کی عوام 24 نومبر کو اسکا اجتماعی جنازہ پڑھائیں گے.
اِن شاء اللہ
November 20, 2024 at 5:50 PM
Reposted by Chaudhry
"اپنے بھکاریوں کو روکیں"،نائب سعودی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے مکالمہ
November 20, 2024 at 7:12 PM
Reposted by Chaudhry
‏توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
‏اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 1:05 PM
*پنجاب پولیس کا چھاپہ ، پی ٹی ائی ورکر جانبحق*
نارووال(بدوملہی) پی ٹی ائی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کی۔ پولیس کی اس غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا
November 20, 2024 at 12:10 PM
November 20, 2024 at 10:38 AM
‏قاضی فائز عیسیٰ نے UK میں کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کو میں نے لگوایا، اس سے رابطے میں ہوں، وہ میری Legacy کو لے کر چلے گا، عمران خان کیلئے یحیی آفریدی کے دور میں میرے دور سے زیادہ مشکلات ہوں گی، صدیق جان کا دعوی.

‎@SdqJaan
November 20, 2024 at 6:41 AM
‏میں گواہی دیتا ہوں۔۔۔،

♥‎#اللّہﷻ ایک ہے
♥اس کےسواکوئی معبود نہیں
♥اس کا کوئی شریک نہیں
♥حضرت ‎#محمدﷺ اللّٰہ کےبندےاور رسول ہیں
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
♥حضرت ‎#محمدﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا
♥محمدﷺ ‎#اللّٰہﷻ کے آخری نبی ہیں۔
🤲🤲
November 20, 2024 at 6:31 AM